تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچوڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

ناک کاٹ کے نِیبو نِچوڑ دینا

بہت ذلیل کرنا

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

خواجہ میر دردؔ کی ایک غزل کا مشہور مصرع ہے، اپنے آپ کو بہت نیک اور شریف پیش کرنے کے موقع مبالغہ کے طور پر بولتے ہیں

نِیو دینا

تعمیر کے لیے بنیاد ڈالنا ۔

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچوڑ دینا کے معانیدیکھیے

نِچوڑ دینا

nicho.D denaa•निचोड़ देना

  • Roman
  • Urdu

نِچوڑ دینا کے اردو معانی

  • ختم کردینا
  • ٹپکانا ۔
  • کسی شے کو دبا کر اور بل دے کر اس سے عرق یا پانی نکالنا

Urdu meaning of nicho.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm kardenaa
  • Tapkaanaa
  • kisii shaiy ko dabaa kar aur bil de kar is se arq ya paanii nikaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچوڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچوڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone