تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبَتَّر" کے متعقلہ نتائج

نِبَتَّر

(لفظاً) جو بُرا نہ ہو ؛ (مجازاً) بدتر ، بالکل بُرا آدمی

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِبْرَت

ختم ؛ مکمل ؛ سماپت ۔

نِبَر

بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

نَبت

رک : نباتات ۔

نیتَر

آنکھ ، چشم ، نین

نَبَر

اعلیٰ ، او نچا ۔

نَستَر

رک : نسترن جو معروف ہے ۔

نِبِر

(مجازاً) گرج دار ، مہیب (آواز) ۔

ناتَر

اگر نہیں ، نہیں تو ، تب تب تو

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نَشتَر کَرنا

رک : نشتر دینا ۔

نَبائِر

نبیرہ کی جمع، (یہ جمع عربی داں فارسیوں نے بنائی ہے) اولاد، پوتے نیز نواسے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَتَّر کے معانیدیکھیے

نِبَتَّر

nibattar•निबत्तर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِبَتَّر کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جو بُرا نہ ہو ؛ (مجازاً) بدتر ، بالکل بُرا آدمی
  • نکما ، بے کار آدمی ۔

Urdu meaning of nibattar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jo buraa na ho ; (majaazan) badtar, bilkul buraa aadamii
  • nikammaa, be kaar aadamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone