تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَتَّر" کے متعقلہ نتائج

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکَھتَّر

ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نِبَتَّر

(لفظاً) جو بُرا نہ ہو ؛ (مجازاً) بدتر ، بالکل بُرا آدمی

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکتورا

رک : نک تورا (نک کے تحتی) ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نَکار

چھٹکارا، انکار، نامنظور

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَتَّر کے معانیدیکھیے

نِکَتَّر

nikattar•निकत्तर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِکَتَّر کے اردو معانی

صفت

  • گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

Urdu meaning of nikattar

  • Roman
  • Urdu

  • gandaa, Kharaab, naaqis, nakhtar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone