تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبَر" کے متعقلہ نتائج

نِبَر

بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

نَبَر

اعلیٰ ، او نچا ۔

نِبِر

(مجازاً) گرج دار ، مہیب (آواز) ۔

نِبَر جانا

رک : نبڑنا ، خرچ ہونا ، ختم ہونا ۔

نِبَر پَن

بے خوفی ، نڈر پن ، نڈر ہونے کی حالت ۔

نِبَرنا

ختم ہونا، باقی نہ رہنا، نہ بچنا

نِبرا

(شکر سازی) ایک ایسا مٹکا جس میں کولھو سے رس لے کر کڑھاؤ میں ڈالا جاتا ہے

نَبْرَہ

(موسیقی)لے کی اُٹھان ، آواز کو پست سے بلند کرنے کا عمل ، رفع صوت ، آواز کی بلندی

نَبَرد

لڑائی، جنگ، رزم، کارزار

نِبْرَت

ختم ؛ مکمل ؛ سماپت ۔

نِبراس

۱۔ چراغ ، لالٹین ، لیمپ ، قندیل ۔

نَبَرد آزما ہونا

لڑنا ، برسرپیکار ہونا ، جنگ کرنا ۔

نَبَرد آزمائی

ہتھیاروں سے لڑنے کا عمل ، لڑائی ، جنگ نیز سامنا ، مقابلہ ؛ جھگڑا ، بحث ، مناظرہ ۔

نَبَرْد آزْما

جنگ آزمودہ، جنگی، دلاور، شجاع، سورما

نَبَرْد آزْمُودَہ

जिसे लड़ाई का काफी अनुभव हो, युद्धानुभवी ।

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَر کے معانیدیکھیے

نِبَر

nibar•निबर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِبَر کے اردو معانی

صفت

  • بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

Urdu meaning of nibar

  • Roman
  • Urdu

  • be jhijak, bekhauph, niDar

निबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = निर्बल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone