تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبْرَت" کے متعقلہ نتائج

نِبْرَت

ختم ؛ مکمل ؛ سماپت ۔

نَفرَت

کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

نَبْرَہ

(موسیقی)لے کی اُٹھان ، آواز کو پست سے بلند کرنے کا عمل ، رفع صوت ، آواز کی بلندی

نِبرا

(شکر سازی) ایک ایسا مٹکا جس میں کولھو سے رس لے کر کڑھاؤ میں ڈالا جاتا ہے

نُصرَت

مدد، معاونت، کمک

نُصرَۃ

نُدرَت

نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی

نَبَات

بوٹی، گھاس، روئیدگی، سبزہ، گھاس پات، بناسپتی، ترکاری

نُبُوَّت

پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت

نِرت

بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ

نَبَرد

لڑائی، جنگ، رزم، کارزار

نِبَتَّر

(لفظاً) جو بُرا نہ ہو ؛ (مجازاً) بدتر ، بالکل بُرا آدمی

نِبَر

بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

نَبت

رک : نباتات ۔

نَورُت

رکا ہوا بند، بند کیا ہوا، ممنوع، ختم، بجھائی ہوئی پیاس، پارسا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبْرَت کے معانیدیکھیے

نِبْرَت

nibrat•निब्रत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِبْرَت کے اردو معانی

  • ختم ؛ مکمل ؛ سماپت ۔

 

  • نجات ، چھٹکارا ، مکتی ۔

Urdu meaning of nibrat

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm ; mukammal ; samaapt
  • najaat, chhuTkaaraa, muktii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone