تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبائِر" کے متعقلہ نتائج

نَبائِر

نبیرہ کی جمع، (یہ جمع عربی داں فارسیوں نے بنائی ہے) اولاد، پوتے نیز نواسے

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نِبَہرا

وہ مقام جہاں کثرت سے نیم کے پیڑ ہوں، نیم کے درختوں کا جھنڈ

نِبارَن

رک : نوارن ، حفاظت کرنا ، حفاظت

نِبَھْرما

بے اعتبار، جس کی ساکھ جاتی رہی ہو، غیرمعتبر

نِبرا

(شکر سازی) ایک ایسا مٹکا جس میں کولھو سے رس لے کر کڑھاؤ میں ڈالا جاتا ہے

نَبْرَہ

(موسیقی)لے کی اُٹھان ، آواز کو پست سے بلند کرنے کا عمل ، رفع صوت ، آواز کی بلندی

نَظائِر

نظیریں، مثالیں، نمونے

نِبَر

بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

نابار

عذر کرنے والا ، نابر

نَبَر

اعلیٰ ، او نچا ۔

نابَر

عذر کرنے والا، انکار کرنے والا

نِبِر

(مجازاً) گرج دار ، مہیب (آواز) ۔

نَبِیرَہ

grandson, son etc

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبائِر کے معانیدیکھیے

نَبائِر

nabaa.ir•नबाइर

وزن : 122

واحد: نَبِیرَہ

  • Roman
  • Urdu

نَبائِر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، جمع

  • نبیرہ کی جمع، (یہ جمع عربی داں فارسیوں نے بنائی ہے) اولاد، پوتے نیز نواسے

Urdu meaning of nabaa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • nabiira kii jamaa, (ye jamaa arbii daa.n faarasiyo.n ne banaa.ii hai) aulaad, pote niiz navaase

English meaning of nabaa.ir

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Plural

नबाइर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नबीरा का बहु., (ये बहु. अरबी विद्वान जो फारसी के भी विशेषज्ञ हैं ने बनाई है) पोते तथा नवासे

نَبائِر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone