تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچی" کے متعقلہ نتائج

نِیچی

پست ، (اونچی کی ضد)

نِیچی ہونا

لمبی ہونا ؛ زمین کی طرف مائل ہونا ۔

نِیچی نِگاہ

نیچے کی طرف مائل آنکھیں، شرم و حیا کی نظر

نِیچی نَظَر ہونا

آنکھ نیچی رہنا، نظر اوپر نہ اٹھنا، نگاہ نہ اٹھنا

نِیچی نِگاہ کَرنا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا ۔

نِیچی نِگاہ ہونا

آنکھ نیچی رہنا ، نگاہ نہ اٹھنا ؛ شرمندہ ہونا ، جھینپنا ، ممنون ِاحسان ہونا

نِیچی نِگاہیں

۔مونث ۔شرمیلی آنکھیں۔ شرمگیں آنکھیں۔؎

نِیچی ذات

چھوٹی ذات ، ادنیٰ خاندان ۔

نِیچی قَوم

گھٹیا ذات ، نیچ ذات ۔

نِیچی پَٹّی

(عو) کنگھی کرنے میں بالوں کی پٹی جو نیچے کی طرف جمائی جائے

نِیچی آواز

۔ہست آواز۔اونچی آواز کی ضد۔؎

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

نِیچی پالَٹ

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

نِیچی پالَت

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

نِیچی نَظریں

وہ نگاہیں جو شرم و حیا سے زمین کی طرف رہیں ، شرمیلی یا شرمگین نگاہیں ، نیچی نگاہیں

نِیچی پَرواز

ہوائی جہاز کی نیچی اُڑان ، ہلکی اُڑان جو کم بلندی پر کی جاتی ہے ۔

نِیچی ڈاڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی داڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی آنْکھیں

جھکی ہوئی آنکھیں ، نیچی نظریں ۔

نِیچی نِیچی نَظَر

۔شرمائی ہوئی باندھ کے کہنا قصور ہم سے ہوا۔

نِیچی باڑ کی

کم اونچائی کی (ٹوپی) ۔

نِیچی نِیچی نَظَروں سے

شرماکر ، شرم و حیا سے ۔

نِیچی فِری کوئِنسی

(طبیعیات) کم فری کوئنسی (Low Frequency)

نِیچی نَظَر کَرنا

نیچی نگاہ کرنا، دبنا، مغلوب ہونا

نِیچیَ نظَر

وہ نظر جو نیچے کی طرف مائل ہو ، شرم و حیا کی نظر ۔

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔

بات نِیچی رَہْنا

بات نیچی پڑنا، مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

ناک نِیچی ہونا

پہلو دبنا، پہلو کمزور ہونا

نَظَر نِیچی ہونا

شرم سار ہونا، شرمندہ ہونا

نِگاہ نِیچی کَرنا

۔ شرم یاحیا سے آنکھ نیچی کرنا۔؎

نِگاہ نِیچی ہونا

شرم یا حیا سے آنکھ نیچی ہونا ؛ شرمندگی سے سر جھکا لینا ۔

گَرْدَن نِیچی رَہْنا

(خوف یا شرم وغیرہ سے) گردن جُھکی رہنا ، مرعوب رہنا ، شرمندہ رہنا .

گَرْدَن نِیچی ہونا

شرم سے گردن جُھک جانا، غرور ڈھ جانا، شرمندگی ہونا، اُن کے سامنے اُن کی گردن نخوت نیچی ہو

آنکھ نِیچی ہونا

آنکھ نیچی کرنا کا لازم

مُونچھ نِیچی رَہنا

کمزور رہنا ، زیر دست رہنا ۔

مُونچھ نِیچی ہونا

کست ہونا ، ہار ہونا ۔

بات نِیچی کَرْنا

کسی کے کہے کی تردید کرنا، نظر انداز کرنا

آنکھ نِیچی کَرْنا

(لفظاً) نیچے کی طرف دیکھنا

بات نِیچی پَڑْنا

مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

نَظریں نِیچی کَرنا

شرم سے نظر جھک جانا، شرمندہ ہونا

گَرْدَن نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جُھکا لینا .

مُونچھیں نِیچی کَرنا

ہار ماننا، شکست تسلیم کرلینا

گَرْدَن نِیچی ڈالْنا

شرم سے گردن جُھکا لینا

ناڑ نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جھکانا، سر جھکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچی کے معانیدیکھیے

نِیچی

niichiiनीची

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیچی کے اردو معانی

صفت

  • پست ، (اونچی کی ضد)
  • (مجازاً) شرم و حیا یا شرمندگی کے سبب جھکی ہوئی (آنکھیں) ۔
  • ادنیٰ ، ابتدائی ، تحتانی ، چھوٹی (جماعت)
  • (مجازاً) رذیل ، اوچھی ، کمینی ، گھٹیا ۔
  • مدھم ، ہلکی ، دھیمی
  • کم ، کم تر ، تحتانی ۔
  • ۔(ھ) مونث۔۱۔ پست۔ نشیب ۔نیچا کی تانیت ۲۔ ادنیٰ رذیل۔اوچھی۔ کمینی۔ گھٹیل۔ گھٹیا۳۔ تلے کی نہ زیریں۔

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) اس ڈھلوان کی تہہ جس پر چرسہ کھینچنے میں بیل چلتے ہیں ، کنویں کے تلے کی زمین

شعر

Urdu meaning of niichii

  • Roman
  • Urdu

  • past, (u.unchii kii zid)
  • (majaazan) shram-o-hayaa ya sharmindgii ke sabab jhakkii hu.ii (aa.nkhen)
  • adnaa, ibatidaa.ii, tahtaanii, chhoTii (jamaat
  • (majaazan) raziil, ochhii, kamiinii, ghaTiyaa
  • maddham, halkii, dhiimii
  • kam-kam tar, tahtaanii
  • ۔(ha) muannas।१। past। nasheb ।niichaa kii taaniit २। adnaa raziil।ochhii। kamiinii। ghaTiil। ghaTiyaa३। tale kii na ziirii.n
  • (kaashatkaarii) is Dhalvaan kii tahaa jis par charsaa khiinchne me.n bail chalte hai.n, ku.nve.n ke tale kii zamiin

English meaning of niichii

Adjective

  • down, low,

नीची के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुएं के पास की वह ढालुई जमीन जिस पर से बैल मोट खींचते समय नीचे आते-जाते रहते हैं

نِیچی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیچی

پست ، (اونچی کی ضد)

نِیچی ہونا

لمبی ہونا ؛ زمین کی طرف مائل ہونا ۔

نِیچی نِگاہ

نیچے کی طرف مائل آنکھیں، شرم و حیا کی نظر

نِیچی نَظَر ہونا

آنکھ نیچی رہنا، نظر اوپر نہ اٹھنا، نگاہ نہ اٹھنا

نِیچی نِگاہ کَرنا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا ۔

نِیچی نِگاہ ہونا

آنکھ نیچی رہنا ، نگاہ نہ اٹھنا ؛ شرمندہ ہونا ، جھینپنا ، ممنون ِاحسان ہونا

نِیچی نِگاہیں

۔مونث ۔شرمیلی آنکھیں۔ شرمگیں آنکھیں۔؎

نِیچی ذات

چھوٹی ذات ، ادنیٰ خاندان ۔

نِیچی قَوم

گھٹیا ذات ، نیچ ذات ۔

نِیچی پَٹّی

(عو) کنگھی کرنے میں بالوں کی پٹی جو نیچے کی طرف جمائی جائے

نِیچی آواز

۔ہست آواز۔اونچی آواز کی ضد۔؎

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

نِیچی پالَٹ

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

نِیچی پالَت

(بانک بنوٹ) پیر کے ٹخنے کے اوپر کے حصے پر لگائی جانے والی ضرب ، ابتدائی وار ، سر ، مونڈھا ، کڑک ، پالٹ ، ہول میں سے پالٹ کی ایک قسم

نِیچی نَظریں

وہ نگاہیں جو شرم و حیا سے زمین کی طرف رہیں ، شرمیلی یا شرمگین نگاہیں ، نیچی نگاہیں

نِیچی پَرواز

ہوائی جہاز کی نیچی اُڑان ، ہلکی اُڑان جو کم بلندی پر کی جاتی ہے ۔

نِیچی ڈاڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی داڑھی

ڈاڑھی جو نیچے تک آتی ہو ، لمبی داڑھی ۔

نِیچی آنْکھیں

جھکی ہوئی آنکھیں ، نیچی نظریں ۔

نِیچی نِیچی نَظَر

۔شرمائی ہوئی باندھ کے کہنا قصور ہم سے ہوا۔

نِیچی باڑ کی

کم اونچائی کی (ٹوپی) ۔

نِیچی نِیچی نَظَروں سے

شرماکر ، شرم و حیا سے ۔

نِیچی فِری کوئِنسی

(طبیعیات) کم فری کوئنسی (Low Frequency)

نِیچی نَظَر کَرنا

نیچی نگاہ کرنا، دبنا، مغلوب ہونا

نِیچیَ نظَر

وہ نظر جو نیچے کی طرف مائل ہو ، شرم و حیا کی نظر ۔

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔

بات نِیچی رَہْنا

بات نیچی پڑنا، مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

ناک نِیچی ہونا

پہلو دبنا، پہلو کمزور ہونا

نَظَر نِیچی ہونا

شرم سار ہونا، شرمندہ ہونا

نِگاہ نِیچی کَرنا

۔ شرم یاحیا سے آنکھ نیچی کرنا۔؎

نِگاہ نِیچی ہونا

شرم یا حیا سے آنکھ نیچی ہونا ؛ شرمندگی سے سر جھکا لینا ۔

گَرْدَن نِیچی رَہْنا

(خوف یا شرم وغیرہ سے) گردن جُھکی رہنا ، مرعوب رہنا ، شرمندہ رہنا .

گَرْدَن نِیچی ہونا

شرم سے گردن جُھک جانا، غرور ڈھ جانا، شرمندگی ہونا، اُن کے سامنے اُن کی گردن نخوت نیچی ہو

آنکھ نِیچی ہونا

آنکھ نیچی کرنا کا لازم

مُونچھ نِیچی رَہنا

کمزور رہنا ، زیر دست رہنا ۔

مُونچھ نِیچی ہونا

کست ہونا ، ہار ہونا ۔

بات نِیچی کَرْنا

کسی کے کہے کی تردید کرنا، نظر انداز کرنا

آنکھ نِیچی کَرْنا

(لفظاً) نیچے کی طرف دیکھنا

بات نِیچی پَڑْنا

مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

نَظریں نِیچی کَرنا

شرم سے نظر جھک جانا، شرمندہ ہونا

گَرْدَن نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جُھکا لینا .

مُونچھیں نِیچی کَرنا

ہار ماننا، شکست تسلیم کرلینا

گَرْدَن نِیچی ڈالْنا

شرم سے گردن جُھکا لینا

ناڑ نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جھکانا، سر جھکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone