تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھ" کے متعقلہ نتائج

نَتھ

ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی

نَتھ پَہَننا

ناک کے سوراخ میں نتھ ڈال لینا ۔

نَتھ پَہنانا

ناک کے سوراخ میں نتھ ڈالنا ۔

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَتھ ٹَھنڈی ہونا

نتھ ٹوٹ جانا ۔ جب ان کی نتھ ٹوٹ جاتی ہے تو یہ کہتی ہیں نتھ ٹھنڈی ہوگئی ۔

نَتھا ہُوا

اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

نَتھلی

نتھنی، چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں

نَتھنا

ناک کا سوراخ، جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منخر

نَتھنوں

ناک کا وہ سوراخ جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منحر

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَتھوانا

ناک میں نتھ یا نکیل ڈلوانا ، ناک چھدوانا ؛ قابو لانا ، بند ھوانا ۔

نَتھ جانا

پیوست ہو جانا ، کسی نکیلی چیز کا کسی نرم چیز میں در آنا ۔

نَتھ ڈالنا

زیر کرنا ، قابو میں لانا ۔

نَتھ چُوڑی

نتھ اور چوڑی

نَتھ بَڑھنا

رک : نتھ بڑھانا (رک) کا لازم ۔

نَتھ اُتَرنا

نتھ اُتارنا (رک) کا لازم ،کنوارپن دور ہونا ۔

نَتھ اُتارنا

ناک کے سوراخ سے نتھ نکالنا، ناک سے نتھ الگ کرنا

نَتھنوں میں دَم رَہنا

نہایت تنگ رہنا ، ضیق میں رہنا ،بہت دق ہونا، ناک میں دم ہونا ۔

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

نَتھ بَڑھانا

نتھ اتارنا، نتھ اتارکر رکھنا

نَتھ اُتَروانا

نتھ اُتارنا معنی نمبر۲ کا متعدی المتعدی ۔

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

نَتھ چُوڑیاں ٹَھنڈی کَرنا

رک : نتھ چوڑیاں بڑھانا ۔

نَتھنا چَلنا

نتھنا پھڑکنا ۔

نَتھنی ڈالنا

ناک میں چھوٹی نتھ پہنانا ؛ (زنان ِبازاری) لڑکی کا کنوارپن ظاہر کرنے کے لیے اسے نتھنی پہنانا ۔

نَتھنے پُھولنا

غصے کی وجہ سے نتھنوں کا پھڑکنا ، بہت غصہ ہونا ۔

نَتھنے چَلانا

رک : نتھنا چلانا ۔

نَتھنی اُتارنا

کنواری طوائف سے کسی گاہک کا پہلی بار ہم بستر ہونا، بکارت زائل کرنا

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

نَتھنے پَھڑَکنا

غصے یا شدت ِجذبات کی وجہ سے یا سونگھتے وقت سانس کی آمد و شد تیز ہو جانے پر نتھنوں کا بار بار حرکت کرنا ، شدت ِجذبات سے سانس کا تیز ہو جانا ، غصے کے آثار ظاہر ہونا ۔

نَتھنےکی پَھڑَک

رک : نتھنوں کی پھڑک ۔

نَتھنوں کی پَھڑَک

نتھنوں کی لگاتار حرکت، جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھی جاتی ہے، نتھنے کا باربار حرکت کرنا، معشوقوں کی شوخی کی علامت ہے

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

نَتھنوں میں دَم اَٹَکنا

بہت تنگ آ جانا ، دق ہونا ، ضیق میں پڑنا ۔

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

نَتھنوں میں دَم پُھونْکنا

نتھنوں میں دم (۔۔۔ ُروح) پھنکنا (رک)کا متعدی ۔

نَتھنوں میں تِیر کَرنا

ازحد دق کرنا ، ستانا ، زندگی تلخ کرنا

نَتھنوں چَنے چَبوانا

نہایت عاجز اور تنگ کرنا ، ناک میں دم کرنا ، عاجز کردینا ، اذیت پہنچانا ، ناکوں چنے چبوانا ۔

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

نَتھنوں میں دَم آنا

رک : نتھنوں میں دم اٹکنا ، نہایت تنگ ہونا ، ناک میں دم آنا ۔

نَتھنوں میں تِیر ڈالنا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

ناک نَہ کان نَتھ بالِیوں کا اَرمان

بیوقوفی کی راہ سے بے محل ارمان ہے

کَنّے نَتھ جانا

۔کنّے پھنس جانا۔ جو کہیں کنّے نتھ گئے تو خالی ڈور ہاتھ میں کنکوا ہوا ہوگیا۔ ارے کرکے رہ گئے۔

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا

مِیاں ناک کاٹنے کو پِھریں، بِیوی کَہے مُجھے نَتھ گَھڑا دو

ایک کچھ کہے دوسرا کچھ، ایک کا کچھ مطلب ہو دوسرا کچھ سمجھے

چُراوے نَتھ والی، نام لَگے چیر کَٹھی والی کا

امیر قصور کرے تو کوئی کچھ نہیں کہتا غریب فوراً پکڑا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھ کے معانیدیکھیے

نَتھ

nathनथ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی
  • (کنایۃً) سہاگ
  • جانوروں کے ناک کی رسّی

شعر

Urdu meaning of nath

  • Roman
  • Urdu

  • naak me.n pahanne ka chaandii ya sone ka halqaa jo suhaag kii alaamat hai, halkaa-e-biinii
  • (kanaa.en) suhaag
  • jaanavro.n ke naak kii rassii

English meaning of nath

Noun, Feminine

  • large nose-ring worn by women

नथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्रियों द्वारा नाक में पहना जाने वाला छल्ले जैसा एक आभूषण
  • तलवार की मूठ पर लगा हुआ धातु का छल्ला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَتھ

ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی

نَتھ پَہَننا

ناک کے سوراخ میں نتھ ڈال لینا ۔

نَتھ پَہنانا

ناک کے سوراخ میں نتھ ڈالنا ۔

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَتھ ٹَھنڈی ہونا

نتھ ٹوٹ جانا ۔ جب ان کی نتھ ٹوٹ جاتی ہے تو یہ کہتی ہیں نتھ ٹھنڈی ہوگئی ۔

نَتھا ہُوا

اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

نَتھلی

نتھنی، چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں

نَتھنا

ناک کا سوراخ، جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منخر

نَتھنوں

ناک کا وہ سوراخ جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منحر

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَتھوانا

ناک میں نتھ یا نکیل ڈلوانا ، ناک چھدوانا ؛ قابو لانا ، بند ھوانا ۔

نَتھ جانا

پیوست ہو جانا ، کسی نکیلی چیز کا کسی نرم چیز میں در آنا ۔

نَتھ ڈالنا

زیر کرنا ، قابو میں لانا ۔

نَتھ چُوڑی

نتھ اور چوڑی

نَتھ بَڑھنا

رک : نتھ بڑھانا (رک) کا لازم ۔

نَتھ اُتَرنا

نتھ اُتارنا (رک) کا لازم ،کنوارپن دور ہونا ۔

نَتھ اُتارنا

ناک کے سوراخ سے نتھ نکالنا، ناک سے نتھ الگ کرنا

نَتھنوں میں دَم رَہنا

نہایت تنگ رہنا ، ضیق میں رہنا ،بہت دق ہونا، ناک میں دم ہونا ۔

نَتھنوں میں دَم ہونا

عالم نزع میں ہونا، جاں کنی کی تکلیف میں مبتلا ہونا

نَتھ بَڑھانا

نتھ اتارنا، نتھ اتارکر رکھنا

نَتھ اُتَروانا

نتھ اُتارنا معنی نمبر۲ کا متعدی المتعدی ۔

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

نَتھ چُوڑیاں ٹَھنڈی کَرنا

رک : نتھ چوڑیاں بڑھانا ۔

نَتھنا چَلنا

نتھنا پھڑکنا ۔

نَتھنی ڈالنا

ناک میں چھوٹی نتھ پہنانا ؛ (زنان ِبازاری) لڑکی کا کنوارپن ظاہر کرنے کے لیے اسے نتھنی پہنانا ۔

نَتھنے پُھولنا

غصے کی وجہ سے نتھنوں کا پھڑکنا ، بہت غصہ ہونا ۔

نَتھنے چَلانا

رک : نتھنا چلانا ۔

نَتھنی اُتارنا

کنواری طوائف سے کسی گاہک کا پہلی بار ہم بستر ہونا، بکارت زائل کرنا

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

نَتھنے پَھڑَکنا

غصے یا شدت ِجذبات کی وجہ سے یا سونگھتے وقت سانس کی آمد و شد تیز ہو جانے پر نتھنوں کا بار بار حرکت کرنا ، شدت ِجذبات سے سانس کا تیز ہو جانا ، غصے کے آثار ظاہر ہونا ۔

نَتھنےکی پَھڑَک

رک : نتھنوں کی پھڑک ۔

نَتھنوں کی پَھڑَک

نتھنوں کی لگاتار حرکت، جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھی جاتی ہے، نتھنے کا باربار حرکت کرنا، معشوقوں کی شوخی کی علامت ہے

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

نَتھنوں میں دَم اَٹَکنا

بہت تنگ آ جانا ، دق ہونا ، ضیق میں پڑنا ۔

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

نَتھنوں میں دَم پُھونْکنا

نتھنوں میں دم (۔۔۔ ُروح) پھنکنا (رک)کا متعدی ۔

نَتھنوں میں تِیر کَرنا

ازحد دق کرنا ، ستانا ، زندگی تلخ کرنا

نَتھنوں چَنے چَبوانا

نہایت عاجز اور تنگ کرنا ، ناک میں دم کرنا ، عاجز کردینا ، اذیت پہنچانا ، ناکوں چنے چبوانا ۔

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

نَتھنوں میں دَم آنا

رک : نتھنوں میں دم اٹکنا ، نہایت تنگ ہونا ، ناک میں دم آنا ۔

نَتھنوں میں تِیر ڈالنا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

ناک نَہ کان نَتھ بالِیوں کا اَرمان

بیوقوفی کی راہ سے بے محل ارمان ہے

کَنّے نَتھ جانا

۔کنّے پھنس جانا۔ جو کہیں کنّے نتھ گئے تو خالی ڈور ہاتھ میں کنکوا ہوا ہوگیا۔ ارے کرکے رہ گئے۔

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا

مِیاں ناک کاٹنے کو پِھریں، بِیوی کَہے مُجھے نَتھ گَھڑا دو

ایک کچھ کہے دوسرا کچھ، ایک کا کچھ مطلب ہو دوسرا کچھ سمجھے

چُراوے نَتھ والی، نام لَگے چیر کَٹھی والی کا

امیر قصور کرے تو کوئی کچھ نہیں کہتا غریب فوراً پکڑا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone