تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھا" کے متعقلہ نتائج

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

نَتھا ہُوا

اونٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو نیز جو دوسرے کے قابو میں رہے

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

نِہَتّھا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے، بے یارو مددگار، بے سہارا، ناتواں، مجبور

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

نِتا

استقامت ، یکسانی ؛ دوام

نَتھ

ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی

نِتْیَہ

جو ہمیشہ رہے ، جو نت رہے ، دائمی ، باقی ، جاوداں ، لافانی ، مدام ۔

نِتْیا

ہل کا نشان

نَتّھی

جڑا ہوا ، شامل ، منسلک ؛ ساتھ پرویا ہوا ، ساتھ سلا ہوا ۔

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

نَفتھا

رک : نفت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھا کے معانیدیکھیے

نَتھا

natthaa•नत्था

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے سروسامانی ، بے زری ، غربت ۔
  • ۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

Urdu meaning of natthaa

  • Roman
  • Urdu

  • besar-o-saamaanii, bezrii, Gurbat
  • ۲۔ o naT ya bail jis kii naak me.n rassii pa.Dii ho ; jo duusre ke qaabuu me.n rahe paaband, qaabuu kyaa hu.a

English meaning of natthaa

Noun, Masculine

  • nose ring

नत्था के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊंट या बैल जिस की नाक में रस्सी पड़ी हो, जो दूसरे के क़ाबू में रहे, पाबंद, क़ाबू क्या हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone