تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِتھار" کے متعقلہ نتائج

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

عَمَلِ نِتھار

کسی مائع چیز کو صاف کرنے کا عمل ، پانی یا کسی رقیق شے سے میل کچیل دور کرنے کا طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِتھار کے معانیدیکھیے

نِتھار

nithaarनिथार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِتھار کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔
  • ۲۔ نتھرا پن ، صاف پن ، صاف ہونے کی حالت یاکیفیت ۔

شعر

Urdu meaning of nithaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nathrii hu.ii chiiz, chhina hu.a, muqattir kyaa hu.a
  • ۲۔ nithraa pun, saaf pun, saaf hone kii haalat ya kaifiiyat

English meaning of nithaar

Adjective

निथार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

عَمَلِ نِتھار

کسی مائع چیز کو صاف کرنے کا عمل ، پانی یا کسی رقیق شے سے میل کچیل دور کرنے کا طریقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِتھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِتھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone