تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِتھار دینا" کے متعقلہ نتائج

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

نِڈھال کَر دینا

fag out

فِکْر کا نِڈھال کَر دینا

ہر وقت تردد رہنا، اندیشے سے دبلا ہونا

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نَقّارا دینا

نَقّارَہ دینا

نقارہ بجانا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نِہال کَر دینا

please, make prosperous, render flourishing, enrich

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

نِچھاوَر کَر دینا

وارنا ، تصدق کرنا ، نثار کرنا ، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا ، بکھیر کرنا ، ڈھیر لگانا ، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، پھینکنا۔

نَقّارا توڑ دینا

ناچار کَر دینا

مجبور کر دینا، عاجز کرنا

نَقّارَہ توڑ دینا

نقارہ ٹوٹ جانا یا ٹوٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ نقارے کو ناکارہ بنا دینا

تِیر نَتھوں میں دینا

رک : نتھنوں میں تیر دینا / کرنا

دُنِیا کا لَیل و نَہار ہے

دنیا کا دستور ہے (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِتھار دینا کے معانیدیکھیے

نِتھار دینا

nithaar denaa•निथार देना

  • Roman
  • Urdu

نِتھار دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

Urdu meaning of nithaar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ko saaf karnaa, mel duur karnaa

निथार देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पानी को साफ़ करना, मैल दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِتھار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِتھار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone