تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرسِنگھ" کے متعقلہ نتائج

نَرسِنگھ

(ہندو) وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے

نَرسِنْگا

پونگی کی وضع کا بہت لمبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کی طرح کا بنایا ہوا بگل

نَرسِنگھ اَوتار

ایک عورت جس کے جسم کا بالائی حصہ سر سے تا کمر شیر کی طرح کا اور پائیں حصہ آدمی جیسا تھا ۔

نَرسِنگھا پُھونکنا

رک : نرسنگا پھونکنا ۔

نَرسِنگھا پُھنکنا

مہاراجہ اجمیر کی طرف نرسنگھا پھنک رہا ہے ۔

نَرسِنگھا پُھکنا

رک : نرسنگا پھنکنا ۔

نَرسِنگا پُھونکْنا

صور بجانا ، ترئی بجانا ۔

نَرسِنگا پُھنکْنا

بگل یا ترئی یا صور بجنا ۔

نَرسِنگیا

نرسنگا بجانے والا شخص، بینڈ یا طائفے کا بھونپو بجانے والا ساتھی، مندر وغیرہ میں نرسنگا بجانے والا

نَرسِنگ مُوٹھ

ایک ہتھیار کا نام ۔

نَرسِنگ اَوتار

رک : نرسنگھ اوتار ، وشنو کا چوتھا اوتار ۔

نَنْگا

جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

ناسْنا

غائب کردینا ؛ مار دینا ، فنا کر دینا ؛ تلف کر دینا ، تباہ یا برباد کردینا ؛ کھو دینا ، گنوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرسِنگھ کے معانیدیکھیے

نَرسِنگھ

narsingh•नरसिंघ

اصل: سنسکرت

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَرسِنگھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے
  • وہ روح جس کو عامل مسخر کرلے، موکل، جد روح
  • (کنایتہً) شہ زور آدمی، بہادر آدمی

Urdu meaning of narsingh

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) vishNu ka chauthaa avtaar jis ka nisf jism sher ka aur nisf insaan ka hotaa hai
  • vo ruuh jis ko aamil musaKhKhar karle, muvakkil, jad ruuh
  • (kanaa.etan) shahazor aadamii, bahaadur aadamii

English meaning of narsingh

Noun, Masculine

  • the man-lion, the fourth stage in the incarnation of Vishnu
  • the soul that the conjurer take it in his control
  • ( Figurative) brave, courageous

नरसिंघ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदु) विष्णु के चौथे अवतार का वह रूप जो आधे पुरुष और आधे सिंह के रूप में था, नरसिंह, नृसिंह
  • वो आत्मा जिसको ओझा (झाड़-फूँक करने वाला) अपने वश में कर ले
  • ( सांकेतिक) वीर, साहसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرسِنگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرسِنگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone