تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسْنا" کے متعقلہ نتائج

ناسْنا

غائب کردینا ؛ مار دینا ، فنا کر دینا ؛ تلف کر دینا ، تباہ یا برباد کردینا ؛ کھو دینا ، گنوا دینا

نَہاسنا

بھاگنا ، فرار ہونا ، غائب ہونا ، روپوش ہونا ۔

نَہ سُنْنا

بالکل نہ ماننا ، مطلق التفات نہ کرنا.

نَسنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نواسنا

رہنا، رہا کش کرنا

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نانا

ماں کا باپ

نعنا

پودینہ

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

نَہانا

جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان

ناٹنا

(قصباتی) نٹ جانا، نٹنا، انکار کرنا، مکرنا، نہ کرنا

نَہ نَہ

نہیں نہیں (کسی بات سے روکنے کے موقع پر مستعمل نیز طنزاً)

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسْنا کے معانیدیکھیے

ناسْنا

naasnaa•नासना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ناسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھو جانا ؛ غائب ہو جانا ؛ مر جانا ؛ گھٹ جانا ؛ بچ جانا ، بھاگ جانا
  • غائب کردینا ؛ مار دینا ، فنا کر دینا ؛ تلف کر دینا ، تباہ یا برباد کردینا ؛ کھو دینا ، گنوا دینا

Urdu meaning of naasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kho jaana ; Gaayab ho jaana ; mar jaana ; ghaT jaana ; bach jaana, bhaag jaana
  • Gaayab kardenaa ; maar denaa, fan kar denaa ; talaf kar denaa, tabaah ya barbaad kardenaa ; kho denaa, ganvaa denaa

English meaning of naasnaa

Transitive verb

  • to destroy, obliterate, annihilate, finish

नासना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मार देना, तबाह कर देना, खो देना, गँवा देना, नष्ट या बरबाद करना, न रहने देना, अन्त कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone