تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرسِنگیا" کے متعقلہ نتائج

نَرسِنگیا

نرسنگا بجانے والا شخص، بینڈ یا طائفے کا بھونپو بجانے والا ساتھی، مندر وغیرہ میں نرسنگا بجانے والا

نَرسِنْگا

پونگی کی وضع کا بہت لمبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کی طرح کا بنایا ہوا بگل

نَرسِنگھا پُھونکنا

رک : نرسنگا پھونکنا ۔

نَرسِنگا پُھونکْنا

صور بجانا ، ترئی بجانا ۔

نَرسِنگا پُھنکْنا

بگل یا ترئی یا صور بجنا ۔

نَرسِنگھا پُھنکنا

مہاراجہ اجمیر کی طرف نرسنگھا پھنک رہا ہے ۔

نَرسِنگھا پُھکنا

رک : نرسنگا پھنکنا ۔

نَرسِنگھ

(ہندو) وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے

نَرسِنگھ اَوتار

ایک عورت جس کے جسم کا بالائی حصہ سر سے تا کمر شیر کی طرح کا اور پائیں حصہ آدمی جیسا تھا ۔

نَرسِنگ مُوٹھ

ایک ہتھیار کا نام ۔

نَرسِنگ اَوتار

رک : نرسنگھ اوتار ، وشنو کا چوتھا اوتار ۔

نَرْسِنکھا

رک : نرسنگا ۔

نَنگِیا لینا

ننگا کر دینا، کپڑے چھین لینا، زبردستی کپڑے اُتروا لینا، سب کچھ لوٹ لینا، لوٹ کر کنگال کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرسِنگیا کے معانیدیکھیے

نَرسِنگیا

narsi.ngyaa•नर्सिंग्या

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَرسِنگیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرسنگا بجانے والا شخص، بینڈ یا طائفے کا بھونپو بجانے والا ساتھی، مندر وغیرہ میں نرسنگا بجانے والا

Urdu meaning of narsi.ngyaa

  • Roman
  • Urdu

  • narsingaa bajaane vaala shaKhs, bainD ya taa.ife ka bhonpo bajaane vaala saathii, mandir vaGaira me.n narsingaa bajaane vaala

English meaning of narsi.ngyaa

Noun, Masculine

  • player of narsinga or trumpet

नर्सिंग्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नरसिंगा बजाने वाला व्यक्ति, बैंड का भोंपू बजाने वाला साथी, मंदिर वग़ैरा में नर्सिंगा बजाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرسِنگیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرسِنگیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone