تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naos" کے متعقلہ نتائج

naos

یونان عہد عتیق: مندر کا اندرونی حصّہ۔.

ns

نئی طرز ۔.

ناش

نہ رہ جانا، فنا، تباہی، بربادی

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

nsu

طب: non-specific urethritis.

ناصِح

نصیحت کرنے والا، اچھی باتیں بتانے والا، نیک صلاح دینے والا، خیر خواہ، صلاح کار، پند گو، واعظ

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نشاں

imprint, sign, mark

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

ناش وان

رک : ناش مان ، فانی ۔

ناس دان

ہُلاس کی ڈبیا، نسوار رکھنے کا ظرف، ناس رکھنے کی ڈبیا

ناؤ سے اُتَرنا

کنارے پر پہنچنا ، خشکی پر قدم رکھنا ، منزل پر پہنچنا ۔

نَعش بَگَڑنا

دفن میں تاخیر یا کسی اور سبب سے مردہ جسم میں تعفن یا خرابی پیدا ہونا ۔

ناش کَر دینا

برباد کردینا ، تباہ کردینا ۔

ناش و ناش ہونا

نہایت برباد ہونا ، بالکل تباہ ہو جانا ۔

ناس دینا

تمباکو کا سفوف یا اور کوئی پسی ہوئی دوا کسی کی ناک میں چڑھانا ، سنگھانا ۔

ناس کَر دینا

spoil, ruin, destroy

ناس کھو دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، خراب کرنا

ناش ہونا

ناش کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ۔

ناش کَرنا

برباد کردینا ، تباہ کردینا ۔

نَعش گَھر

ہسپتال وغیرہ میں لاش رکھنے کی جگہ ، مردہ خانہ ۔

ناس مارا

ruined person, one deserving ruin

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نَص

(فقہ) ایسی آیت قرآنی یا حدیث جو صریح ہو یعنی جس میں کوئی تاویل کی گنجائش نہ ہو ، قرآن کی واضح آیت نیز واضح حدیث۔

ناس ماری

رک : ناس پیٹی ، نگوڑی ۔

ناس پِیٹی

عورتوں کا ایک کوسنا ، نگوڑی ، ناٹھی ، بدبخت ، تباہ برباد ۔

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

ناشاد

۱۔ غمگین ، افسردہ دل ، پژمردہ خاطر ، دلگیر ، رنجیدہ ، غمزدہ ، سوگوار ؛ نامراد ، ناکام ، محروم ۔

نَعْش کَفنانا

لاش کو کفن دینا ، لاش کو کفن پہنانا ، لاش کی تکفین کرنا ۔

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

نَیْساں

قدیم رومی تقویم کا ساتواں مہینہ، فارسی میں فروردین اور ہندی میں بیساکھ کے لگ بھگ کا مہینہ، عیسوی تقویم میں اپریل، مئی (ایسا تصور کیا جاتا تھا کہ اس مہینے کی بارش کے قطروں سے سیپ میں موتی پیدا ہوتے ہیں) نیز اس مہینے کا ابریا بارش

نعش رکھنا

جنازے کو زمین پر رکھ دینا

نَعش اُٹھانا

دفنانے کے لیے میت لے جانا، تجہیز و تکفین کرنا، جنازہ اٹھانا

نوش

پینے والا (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل) ؛ جیسے : مے نوش ، بلا نوش ، بادہ نوش ۔

ناس ہونا

خراب ہونا ، بگڑنا ، تباہ ہونا ، اُجڑنا ۔

نَعش بھاری ہونا

۔جنازہ بوجھل ہوجانا (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ گناہ گار کی لاش بوجھل ہوجاتی ہے)

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

nesh

مُلائِم

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

ness

راس

ناصِحِ مُشفِق

(طنزاً) ناصح کو کہتے ہیں، ںاصح محترم، نصیحت کرنے والا، سمجھانے والا

ناس جانا

تباہ و برباد ہونا ، ستیاناس جانا ، مٹنا ۔

ناس لینا

تمباکو کا سفوف ناک میں چڑھانا، ہلاس سونگھنا، ناس کی طرح کسی چیز کو سونگھنا، سونگھنا

ناس ہو جانا

برباد ہوجانا، بگڑ جانا، اُجڑ جانا، فنا ہوجانا، تباہ ہوجانا، کسی کا یا کسی چیز کا فنا ہوجانا

ناشادی

ناشاد ہونے کی حالت ، غمگینی ، رنجیدگی ، ناخوشی ، مصیبت ۔

ناس کَرنا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، اُجاڑنا ، تباہ و برباد کرنا ، ستیاناس کرنا ۔

ناس مارنا

رک : ناس کرنا ۔

ناس کھونا

رک : ناس کرنا ۔

ناشِزَہ

بلند ، اُونچی ، اُٹھی ہوئی ؛ آگے کو یا باہر کو نکلی ہوئی ۔

نَصائِح

پند، اپدیش، اچھی صلاح، بھلے کی بات، صلاح نیک، اچھی باتیں، اچھی رائیں، نیک مشورے

ناس کَرانا

تباہ کرانا ، خراب کروانا ، برباد کرانا ۔

ناس مِلانا

رک : ناس کرنا ۔

nous

دِماغ

نیس

فنا، تباہ (عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل)

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نَصِیح

نصیحت کرنے والا، پند گو، تنبیہ کرنے والا، ناصح

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔

naos کے لیے اردو الفاظ

naos

naos کے اردو معانی

اسم

  • یونان عہد عتیق: مندر کا اندرونی حصّہ۔.

naos के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यूनान अह्देअतीक़ : मंदिर का अंदरूनी हिस्सा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (naos)

نام

ای-میل

تبصرہ

naos

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone