تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَاشُدنی" کے متعقلہ نتائج

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَاشُدنی کے معانیدیکھیے

نَاشُدنی

naashudaniiनाशुदनी

اصل: فارسی

وزن : 2112

موضوعات: گالی عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَاشُدنی کے اردو معانی

صفت

  • (بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو
  • بہت مشکل یا محال، جس کا واقع ہونا بہت مشکل ہو، ناممکن، ناممکن الوقوع، ناقابل ظہور، نہ ہونے والی، غیر ممکن، ان ہونی
  • مرنے والا، مٹ جانے والا، فنا ہونے والا، بے ثبات، نیست و نابود ہو جانے کے قابل، فانی
  • خاندان کو بد نام کرنے والا، ناخلف، نالائق، نااہل
  • جس سے کسی بھلائی کی امید نہ ہو، بدکردار، بد اطوار، کمینہ، کم ظرف
  • (عورت) کم بخت، بد نصیب، مصیبت زدہ (بسکون دال بول چال میں ہے)
  • منحوس، نامبارک، نا مسعود

شعر

Urdu meaning of naashudanii

  • Roman
  • Urdu

  • (bataur dushnaam) jis ka vajuud naagavaar ho
  • bahut mushkil ya muhaal, jis ka vaaqya honaa bahut mushkil ho, naamumkin, naamumkin aloqvaa, naaqaabil zahuur, na hone vaalii, Gair mumkin, in honii
  • marne vaala, miT jaane vaala, fan hone vaala, besbaat, niist-o-naabuud ho jaane ke kaabil, faanii
  • Khaandaan ko badnaam karne vaala, naaKhlaf, naalaayaq, naaahal
  • jis se kisii bhalaa.ii kii ummiid na ho, badkirdaar, badaatvaar, kamiina, kamzarf
  • (aurat) kambaKht, badansiib, musiibatazdaa (baskon daal bol chaal me.n hai
  • manhuus, naamubaarak, na masu.ud

English meaning of naashudanii

Adjective

नाशुदनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَاشُدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَاشُدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone