تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنکا" کے متعقلہ نتائج

نَنکا

अवस्था, आकार आदि में सबसे छोटा या बहुत छोटा

نَکاّ

(ب) امذ ۔ کوڑی ، چھوٹا ، سنکھ ، خرمہرہ ؛ دانہ ، پانسہ ، کعبتین

نِکاّ

چھوٹا، خرد، ننھا، مختصر، کم، ناقص، نازک، باریک، ناتمام، ادھورا، پستہ قد، ٹھگنا، قلیل القامت، کوچک، خفیف، ادنیٰ

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

نُکاّ

(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.

نُکَّہ

نکا ، نوک ، انی ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نانکا

رک : ناکا ، ناکہ ۔

نَنہا

رک : ننھا جو درست املا ہے

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نَہا

نہانا (رک) کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنکا کے معانیدیکھیے

نَنکا

nankaa•ननका

  • Roman
  • Urdu

نَنکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (پیار سے بلانے کا لفظ) ، چھوٹا بچہ ، چھوٹا بیٹا نیز لاڈلا ، پیارا
  • چاندی کا بنا ہوا ایک چھوٹے قسم کا حقہ ۔

Urdu meaning of nankaa

  • Roman
  • Urdu

  • (pyaar se bulaane ka lafz), chhoTaa bachcha, chhoTaa beTaa niiz laaDlaa, pyaaraa
  • chaandii ka banaa hu.a ek chhoTe kism ka huqqa

ननका के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • अवस्था, आकार आदि में सबसे छोटा या बहुत छोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone