تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلِیا" کے متعقلہ نتائج

نَلِیا

ایک ذات (قوم)، جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے، نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا

مُوت نَلْیا

بطور گالی ، انتہائی غلیظ ، گندہ ، نالی کا رہنے والا

نِیلَہ

ایک کبوتر کا رنگ جو سیاہی مائل سبز ہوتا ہے.

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نَلوا

چھوٹا سا نل یا چونگا

نَلا

پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔

نَلی

(طبیعیات) ایک شیشے کی نلی جسے خشک کر کے اس کے اندر مخصوص سفوف چھڑک دیا جاتا ہے ، یہ آواز کے تعدَد ارتعاش وغیرہ معلوم کرنے کے تجربے میں استعمال ہوتی ہے .

نَلَہ

ملکیت (خصوصاً) علاقہ یا قریہ جات

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نَل پا

بہت سے نلکی نما ملحقے جو ستارا مچھلی یا خار پشت جانوروں کے ہوتے ہیں اور جو انھیں چلنے پھرنے اور غذا جمع کرنے میں مدد دیتے ہیں ، نال پا (Tube Feet) ۔

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نایا

منطق ۔

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلِیا کے معانیدیکھیے

نَلِیا

naliyaa•नलिया

وزن : 112

موضوعات: معماری عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَلِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ذات (قوم)، جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے، نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا
  • چڑی مار، صیاد، نال کی تصغیر، چھوٹی نلی، چھوٹی نالی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی نالی
  • (معماری) گلی کی نسبت ایک چھوٹا تنگ راستہ، اس راستے کو بھی کہتے ہیں، جو ایک مکان سے دوسرے مکان یا ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں جانے کے لئے بیچ میں چھوڑ دیا جائے، گلیار

Urdu meaning of naliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek zaat (qaum), jis ka peshaa kampaa laga kar parinde paka.Dnaa hai, niiz us zaat ka fard, chi.Diimaar, bhiilyaa
  • chi.Diimaar, sayyaad, naal kii tasGiir, chhoTii nalii, chhoTii naalii
  • chhoTii naalii
  • (maamaarii) galii kii nisbat ek chhoTaa tang raasta, is raaste ko bhii kahte hain, jo ek makaan se duusre makaan ya ek kamre se duusre kamre me.n jaane ke li.e biich me.n chho.D diyaa jaaye, galyaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone