تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلوا" کے متعقلہ نتائج

نَلوا

چھوٹا سا نل یا چونگا

نَلوانا

نلائی کرانا، کھیت کی صفائی کرانا

نَلوا کھونچنی

رک : نل کھونچنا ، وہ بڑی چھڑی جس میں سریش لگاکر چڑیاں پکڑتے ہیں

نَلوائی

نلوانے یا نرائی کی اُجرت، گھاس پھونس کھیت سے دور کرنے کی اُجرت

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نِلوہ جانا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نلوہ چلا جانا

بچ کر چلا جانا، صاف چلا جانا

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ چُھوٹنا

بے گزند بچ جانا، بچ کر بحفاظت آ جانا

نلوہ اڑانا

بے مشقت حاصل کرنا، بلا مزاحمت لے جانا

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ اُوڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

نَل کا مارا نَلوَہ ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلوا کے معانیدیکھیے

نَلوا

nalvaaनलवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَلوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سا نل یا چونگا
  • بانس کا ٹکڑا (جس میں خط وغیرہ بھیجا کرتے تھے)، بانس کی دو گانٹھوں کے بیچ کا ٹکڑا، کاغذات رکھنے کا ٹین وغیرہ کا گول خول
  • بانس کا مجوف ٹکڑا (قیف نما)، جس سے مویشی کو گھی یا دوا وغیرہ پلاتے ہیں، وہ آلہ، جس سے دوا چوپائے کے منھ میں ڈالتے ہیں
  • ڈنٹھل، ڈنڈی، ٹھنٹھ یا کھونٹی، جو فصل کے کٹنے کے بعد باقی رہ جائے، سرکنڈے یا نرسل کی خول والی پور، نیز پتلی نلکی نما چیز (عموماً مشروبات پینے کے لئے)
  • چوپایوں کی ایک بیماری، جس میں سوجن ہوجاتی ہے

Urdu meaning of nalvaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa nal ya chongaa
  • baans ka Tuk.Daa (jis me.n Khat vaGaira bheja karte the), baans kii do gaanTho.n ke biich ka Tuk.Daa, kaaGzaat rakhne ka Tiin vaGaira ka gol Khaul
  • baans ka mujavvaf Tuk.Daa (qiif numaa), jis se maveshii ko ghii ya davaa vaGaira pilaate hain, vo aalaa, jis se davaa chaupaa.e ke mu.nh me.n Daalte hai.n
  • DanThal, DanDii, ThanaTh ya khuunTii, jo fasal ke kaTne ke baad baaqii rah jaaye, sarkanDe ya narsal kii Khaul vaalii par, niiz patlii nalkii numaa chiiz (umuuman mshruubaat piine ke li.e
  • chaupaa.iyo.n kii ek biimaarii, jis me.n suujan hojaatii hai

English meaning of nalvaa

Noun, Masculine

  • a small tube or pipe
  • a joint of a bamboo (in which letters are conveyed etc.)
  • tube for administering drug to animals
  • a straw, a stalk, stubble

नलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस का बना एक कीप जैसा उपकरण जिससे मवेशियों को घी या दवाई पिलाई जाती है
  • बाँस की दो गाँठों के बीच का टुकड़ा, बाँस की पोर
  • बाँस का एक टुकड़ा जिसमें पत्र आदि भेजे जाते थे
  • पशुओं का एक रोग जिसमें सूजन हो जाती है
  • छोटा नल या चोंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَلوا

چھوٹا سا نل یا چونگا

نَلوانا

نلائی کرانا، کھیت کی صفائی کرانا

نَلوا کھونچنی

رک : نل کھونچنا ، وہ بڑی چھڑی جس میں سریش لگاکر چڑیاں پکڑتے ہیں

نَلوائی

نلوانے یا نرائی کی اُجرت، گھاس پھونس کھیت سے دور کرنے کی اُجرت

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نِلوہ جانا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نلوہ چلا جانا

بچ کر چلا جانا، صاف چلا جانا

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ چُھوٹنا

بے گزند بچ جانا، بچ کر بحفاظت آ جانا

نلوہ اڑانا

بے مشقت حاصل کرنا، بلا مزاحمت لے جانا

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ اُوڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

نَل کا مارا نَلوَہ ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone