تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلا" کے متعقلہ نتائج

نَلا

پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔

نَلانا

کھیت میں گھاس پھوس صاف کرنا، نرانا (عموماً فصل بونے کے بعد)

نَلایَک

رک : نالائق

نَلائی

کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی

نَلا اَڑَنگ بَڑَنگ ہو جانا

نلے کا اپنی جگہ سے سرک جانا

نَلا ٹَلنا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

نَلا اَم جانا

نلے کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ناف کا جاتا رہنا ، ناف ہٹنا ، پیٹ کے پٹھوں کا اکڑ جانا ۔

نَلا ٹَل جانا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

نَلائی کَرنا

تزکیہء نفس کرنا ، پاک باطن ہونا ۔

دو نَلا ہَوا پَمْپ

ہوا بھرنے کا دو نلوں والا پمپ یا پچکاری .

موتِیا نَلا

ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں

سَت نَلا

(عو) (کنایۃً) گندا ، غلیظ

دو نَلا پَمْپ

دو نلوں والا پمپ ، وہ پچکاری جس میں دو نل لگے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلا کے معانیدیکھیے

نَلا

nalaaनला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔
  • ایک قسم کی آتش بازی
  • گردے سے مثانے تک جانے والی پیشاب کی دو نالیوں میں سے کوئی ایک ، کوکھ کے پاس کی انتڑی ، پیشاب کی نالی ، مُوت کی ناڑی ؛ پیڑو کی دونوں جانب خصیتہ الرحم کو رحم سے ملانے والی نالی
  • لمبا نل یا نلکی
  • ناف کی مانند ایک پٹھے کا نام جس میں خلل ہونے سے آدمی بیمار پڑ جاتا ہے ، پیٹ کا ایک پٹھا
  • کھوکھلا بانس ، جوف دار بانس کا ٹکڑا جس میں ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے کے لیے رکھ کر باندھی جائے ۔
  • ہاتھ یا پیر کی نلی کی وضع کی لمبی ہڈی
  • پڑاؤ ۔
  • نلانا (رک) کا امر

Urdu meaning of nalaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv kii ek haDDii, pinDlii kii haDDii ; ba.Dii khokhlii haDDii, baazuu kii haDDii jise aam taur se nalii kahte hai.n
  • ek kism kii aatashbaazii
  • gurde se masaane tak jaane vaalii peshaab kii do naaliiyo.n me.n se ko.ii ek, kokh ke paas kii ant.Dii, peshaab kii naalii, muu.ot kii naa.Dii ; pe.Do kii dono.n jaanib Khasiitaa alarham ko rahm se milaane vaalii naalii
  • lambaa nal ya nalkii
  • naaf kii maanind ek paTThe ka naam jis me.n Khalal hone se aadamii biimaar pa.D jaataa hai, peT ka ek paTThaa
  • khokhlaa baans, jofdaar baans ka Tuk.Daa jis me.n TuuTii hu.ii haDDii jo.Dne ke li.e rakh kar baandhii jaaye
  • haath ya pair kii nalii kii vazaa kii lambii haDDii
  • pa.Dhaa.o
  • nilaanaa (ruk) ka amar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَلا

پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔

نَلانا

کھیت میں گھاس پھوس صاف کرنا، نرانا (عموماً فصل بونے کے بعد)

نَلایَک

رک : نالائق

نَلائی

کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی

نَلا اَڑَنگ بَڑَنگ ہو جانا

نلے کا اپنی جگہ سے سرک جانا

نَلا ٹَلنا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

نَلا اَم جانا

نلے کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ناف کا جاتا رہنا ، ناف ہٹنا ، پیٹ کے پٹھوں کا اکڑ جانا ۔

نَلا ٹَل جانا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

نَلائی کَرنا

تزکیہء نفس کرنا ، پاک باطن ہونا ۔

دو نَلا ہَوا پَمْپ

ہوا بھرنے کا دو نلوں والا پمپ یا پچکاری .

موتِیا نَلا

ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں

سَت نَلا

(عو) (کنایۃً) گندا ، غلیظ

دو نَلا پَمْپ

دو نلوں والا پمپ ، وہ پچکاری جس میں دو نل لگے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone