تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانوَلِیا" کے متعقلہ نتائج

سانوَلِیا

سانوریا

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سَنوَلْیا

سان٘ولی ، سلونے رن٘گ کی ، سِیاہی مائل رن٘گ والا.

سانوریا

عاشق، عزیز، پیارا، محبوب، معشوق، شوہر، خاوند، بیوی، زوجہ

سانوَلا ہونا

ملگجا ہو جانا ، سیاپی مائل ہونا.

سانوَلی صُورَت

حسن ملیح، نمکین صورت

سانوَلا سَلونا

گندم گُوں، ملیح

سانوَلا سانوَلا

سان٘ولا سا ، سان٘ولے رن٘گ کا ، گندمی.

سینلی

رک : سیلی .

سُنَہْلا

سُنہرا

سونَہْلا

سنہلا، سنہرا، زریں، سونے کا

سانولی سَلونی

۱. گندم گُوں ، ملیحہ ، مُشکی رنگت والی.

سانول

رک : سان٘ولا.

سِینوَل

ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانوَلِیا کے معانیدیکھیے

سانوَلِیا

saa.nvaliyaa•साँवलिया

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

دیکھیے: سانوریا

  • Roman
  • Urdu

سانوَلِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانوریا
  • کرشن جی کا لقب جو سانپ کی پھنکار سے کالے پڑ گئے تھے
  • (مجازاً) محبوب، شوہر

شعر

Urdu meaning of saa.nvaliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • saanvariyaa
  • krishN jii ka laqab jo saa.np kii phunkaar se kaale pa.D ge the
  • (majaazan) mahbuub, shauhar

English meaning of saa.nvaliyaa

Noun, Masculine

  • one who has a slightly dark skin
  • an epithet of Krishna

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانوَلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانوَلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone