تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلائی" کے متعقلہ نتائج

نَلائی

کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی

نَلائی کَرنا

تزکیہء نفس کرنا ، پاک باطن ہونا ۔

نَلایَک

رک : نالائق

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَلوائی

نلوانے یا نرائی کی اُجرت، گھاس پھونس کھیت سے دور کرنے کی اُجرت

نَلَئی

(کاشت کاری) گیہوں ، َجو وغیرہ کا ڈنٹھل یا ڈالی ؛ کھونٹی ، نرئی

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نَہائی

نہایا (رک) کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلائی کے معانیدیکھیے

نَلائی

nalaa.ii•नलाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی
  • کھیت نلانے کی اجرت یا مزدوری
  • کھیت کو نرم کر کے قابل کاشت بنانا

Urdu meaning of nalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • khet nilaane ka kaam, khet ko Khud ro nabaataat se saaf karnaa, niraa.ii, safaa.ii
  • khet nilaane kii ujrat ya mazduurii
  • khet ko naram kar ke kaabil kaashat banaanaa

English meaning of nalaa.ii

Noun, Feminine

  • weeding
  • remuneration for weeding
  • make soften field soil to cultivable

नलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नलाने की क्रिया, नलाने या निराने का भाव, खेत को खर-पतवार, घास आदि से साफ़ करना, निराई (खेत की), निराई, सफ़ाई
  • खेत नलाने की मजदूरी
  • खेत की मिट्टी को मुलायम करके कृषि योग्य बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone