تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہلائی" کے متعقلہ نتائج

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نالایَقی

ناشائستگی ، بدتہذیبی ، بے ادبی ، بدتمیزی ۔

نَلائی

کھیت نلانے کا کام، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، نرائی، صفائی

نِیلائی

رک : نیلاہٹ ، نیلاپن.

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہلائی کے معانیدیکھیے

نَہلائی

nahlaa.ii•नहलाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَہلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

شعر

Urdu meaning of nahlaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • Gusal karaa.ii, nahlaane kii ujrat, Gusal karaane ke badle me.n milne vaala mehnataana ya tohfa

English meaning of nahlaa.ii

Noun, Feminine

  • act of giving one bath, fee for giving a bath, bathed

नहलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नहलाने की क्रिया, नहलाने की मज़दूरी, नहलाने के बदले में मिलने वाला पारिश्रमिक या पुरस्कार

نَہلائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone