تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلائی" کے متعقلہ نتائج

دَلائی

دلنے کی اُجرت ، دانہ بھی دلتی ہے ؟ ہاں - دلائی کیا لیتی ہے ؟

دُلائی

رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی

دِلائی لاما

تبّت کے علاقہ میں بادشاہ ، سردار یا سب سے بڑا مذہبی پیشوا .

دِلائی لامَہ

تبّت کے علاقہ میں بادشاہ ، سردار یا سب سے بڑا مذہبی پیشوا .

دھلائی

کپڑے یا کوئی اور شے دھونے کا عمل،کپڑے دھونے کا اہتمام

دُولائی

جامۂ دوتہ جس کو ابرہ اور استر سے باہم سیا جاتا ہے، ہلکی رضائی

دَولائی

منسوب بہ دولت ، دولہ

دِلائے

got

دَلْوائی

دلوانے (پسوانے) کی اجرت

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَوائی

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے

دَبائی

دباؤ

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلائی کے معانیدیکھیے

دَلائی

dalaa.ii•दलाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دلنے کی اُجرت ، دانہ بھی دلتی ہے ؟ ہاں - دلائی کیا لیتی ہے ؟
  • دلنے کا عمل .

Urdu meaning of dalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • dilne kii ujrat, daana bhii dulattii hai ? haa.n - dilaa.ii kiya letii hai
  • dilne ka amal

English meaning of dalaa.ii

Noun, Feminine

  • cause to give, act of giving

दलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दलने की क्रिया या भाव
  • दलने की मज़दूरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone