تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجش" کے متعقلہ نتائج

نَجش

کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَجاشی

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

نوجوشی

طوائف کی پالی ہوئی لڑکی جس سے وہ اپنا کاروبار چلاتی ہے ، نوچی ۔

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

نِجی

۱۔ نج کا ، اپنا ، ذاتی ، انفرادی نیز خانگی ، گھریلو ۔

نَجی

راز کہنا ، بھید بتانا نیز راز ، بھید

نَجد

(لفظاً) سخت اور اونچی زمین، درختوں سے خالی زمین

نَجْم

اختر، ستارہ، تارا، کوکب

نوش

پینا نیز پینے کی کوئی چیز ؛ کھانے پینے کے قابل اشیا

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

ناش

نہ رہ جانا، فنا، تباہی، بربادی

نَجَف

وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز

نَجِس

گندہ، ناپاک، پلید، غلیظ

نیش

(مجازاً) اوپری حصہ ، سرا ، نوک نما حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجش کے معانیدیکھیے

نَجش

najsh•नज्श

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَجش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔

Urdu meaning of najsh

  • Roman
  • Urdu

  • kisii shaiy kii Khariidaarii ke qasad ke bagair apne aap ko is ka Khariidaar zaahir karke us kii qiimat ba.Dhaa dene ka amal taaki duusraa Khariidaar dhoka kha jaaye, (kisii ko phaansne ke li.e) kisii chiiz kii zyaadaa bolii lagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone