تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوجوشی" کے متعقلہ نتائج

نوجوشی

طوائف کی پالی ہوئی لڑکی جس سے وہ اپنا کاروبار چلاتی ہے ، نوچی ۔

نَجاشی

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

نَجش

کسی شے کی خریداری کے قصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کرکے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے ، (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا ۔

نَوجَوانی

شباب، بلوغ، عالم شباب، نو عمر ہونا، نوجوان ہونا

نَوجَواں

نوخیز، نو عمر

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

ناخُوشی

خفگی، ناراضگی، رنج، رنجیدگی، غصہ، (مجازاً) بیزاری، بے دلی، ملال، آزردگی

نِیوشی

سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت ۔

نَجویٰ

۱۔ کانا پھوسی ، کھسر پھسر ، خفیہ گفتگو ، راز ، بھید نیز الزام تراشی ، بہتان طرازی ۔

نِردوشی

بے خطا ، بے گناہ ، پاک ۔

نِواشی

رہنے والا ؛ باشندہ ۔

نَوجَوان

وہ جس کی جوانی کا ابھی آغاز ہوا ہو، نوخیز، نو عمر، گبرو

مَے نوشی

شراب پینے کا عمل، بادہ خواری، شراب نوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں نوجوشی کے معانیدیکھیے

نوجوشی

naujoshii•नौजोशी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نوجوشی کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • طوائف کی پالی ہوئی لڑکی جس سے وہ اپنا کاروبار چلاتی ہے ، نوچی ۔

Urdu meaning of naujoshii

  • Roman
  • Urdu

  • tavaa.if kii paalii hu.ii la.Dkii jis se vo apnaa kaarobaar chalaatii hai, nochii

नौजोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • रंडी की पाली हुई लड़की जिससे वह अपना कारोबार चलाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوجوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوجوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone