تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِلَہ" کے متعقلہ نتائج

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نالَہ دِل

(مجازاً) آہ ، آہ ِسرد ۔

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

نالَہ شَب

رک : نالہء شب گیر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نالَہ گر

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ وزاری کرنے والا

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

نالَہ و شیوَن

نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں, رونا پیٹنا

نالَہ آمُود

نالے سے بھرا ہوا ، فریاد کا رنگ لیے ہوئے ۔

نالَہ نِکَلنا

درد ناک آواز کا منھ سے نکلنا

نالَہ مارنا

چیخ پکار کرنا ، شور و غل کرنا ، نعرہ مارنا ۔

نالَہ کَشی

فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِلَہ کے معانیدیکھیے

نائِلَہ

naa.ila•नाइला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نائِلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قریش کے ایک ُبت کا نام
  • ۔ عورتوں کا ایک نام ، نائل (رک) کی تانیث

Urdu meaning of naa.ila

  • Roman
  • Urdu

  • quraish ke ek ubat ka naam
  • ۔ aurto.n ka ek naam, naayal (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone