تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفخَہ" کے متعقلہ نتائج

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

نَفخَۂ اُولیٰ

(فقہ) پہلی مرتبہ پھونکا جانے والا صور، نفخہ فزع

نَفخَۂ بَعْث

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا تیسرا صور

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

نَفخَہِ صَعَق

(فقہ) قیامت میں پہلی بار پھونکا جانے والا صور بعض روایات میں دوسرا سر ۔

نَفخَہِ صُور

رک : (فقہ) نفخ صور ۔

نَفخَہِ رَبّانی

(فقہ) اللہ تعالیٰ کی پھونکی ہوئی روح ؛ مراد : انسان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفخَہ کے معانیدیکھیے

نَفخَہ

nafKHaनफ़्ख़ा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَفخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔
  • ایک مرتبہ منھ سے ماری جانے والی پھونک ، نفخ ، صور

Urdu meaning of nafKHa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) svar phuunkaa jaana ; muraad ha qiyaamat vaaqya honaa
  • ek martaba mu.nh se maarii jaane vaalii phuunk, nafaKh-e-suur,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

نَفخَۂ اُولیٰ

(فقہ) پہلی مرتبہ پھونکا جانے والا صور، نفخہ فزع

نَفخَۂ بَعْث

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا تیسرا صور

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

نَفخَہِ صَعَق

(فقہ) قیامت میں پہلی بار پھونکا جانے والا صور بعض روایات میں دوسرا سر ۔

نَفخَہِ صُور

رک : (فقہ) نفخ صور ۔

نَفخَہِ رَبّانی

(فقہ) اللہ تعالیٰ کی پھونکی ہوئی روح ؛ مراد : انسان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone