تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفخی" کے متعقلہ نتائج

نَفخی

(طب) نفخ سے متعلق یا منسوب ، پھونکنی ، پھنکار ۔

نَفخ

۱۔ (طب) خلل ِمعدہ ، پیٹ کا پھولنا ، معدہ میں ریح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ، ریح ۔

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفّاخی

نفاخ سے متعلق یا منسوب ، ریاحی ، سانس کے مرض میں مبتلا (Emphsematous) ۔

نَفِی

کسی چیز کے وجود سے انکار

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفلی

(فقہ) نفل سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَفخ ہونا

پیٹ میں ہوا یا گیس بھر جانا ، اپھارہ ہو جانا ۔

نَفخ رُوح

روح پھونکنا ؛ جان ڈالنا ۔

نَفخ مِعدَہ

معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نِفطی

نفط (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آتش گیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفخی کے معانیدیکھیے

نَفخی

nafKHii•नफ़्ख़ी

  • Roman
  • Urdu

نَفخی کے اردو معانی

صفت

  • (طب) نفخ سے متعلق یا منسوب ، پھونکنی ، پھنکار ۔

Urdu meaning of nafKHii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) nafaKh se mutaalliq ya mansuub, phuunknii, phunkaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone