تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفّاخَہ" کے متعقلہ نتائج

نَفّاخَہ

پھیپھڑوں میں ہوا بھر جانا ، نفاخ کا مرض ۔

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفّاخی

نفاخ سے متعلق یا منسوب ، ریاحی ، سانس کے مرض میں مبتلا (Emphsematous) ۔

نَفّاخ

نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا، بادی کا مرض

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نِفاختَہ

(عور) مکار، دغاباز، بے وقعت، نفاقتہ، نفاختی، جس کی یہ تذکیر ہے

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

نَفخی

(طب) نفخ سے متعلق یا منسوب ، پھونکنی ، پھنکار ۔

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

نَفخَۂ بَعْث

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا تیسرا صور

نَفخَۂ اُولیٰ

(فقہ) پہلی مرتبہ پھونکا جانے والا صور، نفخہ فزع

نَفخَہِ رَبّانی

(فقہ) اللہ تعالیٰ کی پھونکی ہوئی روح ؛ مراد : انسان ۔

نَفخَہِ صُور

رک : (فقہ) نفخ صور ۔

نَفخَہِ صَعَق

(فقہ) قیامت میں پہلی بار پھونکا جانے والا صور بعض روایات میں دوسرا سر ۔

نافِخ

پھونکنے والا ، دھونکنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفّاخَہ کے معانیدیکھیے

نَفّاخَہ

naffaaKHa•नफ़्फ़ाख़ा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَفّاخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیپھڑوں میں ہوا بھر جانا ، نفاخ کا مرض ۔

Urdu meaning of naffaaKHa

  • Roman
  • Urdu

  • pheph.Do.n me.n hu.a bhar jaana, naffaaKh ka marz

नफ़्फ़ाख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फेफड़ों में हवा भर जाना, वात रोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفّاخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفّاخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone