تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدوَۃ" کے متعقلہ نتائج

نَدوَۃ

ندوۃالعلماء(لکھنؤ) کا مخفف

نَدوَۃُ العُلَماء

عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔

نَدْوَۃُ العُلَما

a Muslim scholars' academy in Lucknow, India

نَدوِیَت

ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَدوی

دارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ سے فارغ التحصیل، ندوۃالعلماء سے پڑھا ہوا نیز ندوۃالعلماء سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا

ندوہ

مجلس، انجمن، سبھا

نُدرَت

نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی

نَخوَت

غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی

نُبُوَّت

پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت

نِدوش

ندوش : نردوش بے گناہ

نِسوت

ایک نبات کی جڑ اور تنے کی خشک لکڑیاں، جس کی رنگت اوپر سے بھوری ہوتی ہے اور چھیلنے پر سفید نکلتی ہے، اس کی جڑ جلاب دینے کے کام آتی ہے، تربد (لاط : Ipomoea turpethum)

نَجوت

ہندوؤں کے مراتب ِحساب میں چھٹے مرتبہ کا نام ۔

نیوَت

رک : نیوتا ، دعوت

نِدوہ

رک : نردوش .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدوَۃ کے معانیدیکھیے

نَدوَۃ

nadvat•नदवत

  • Roman
  • Urdu

نَدوَۃ کے اردو معانی

  • حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے قبل کے عرب میں ایک عہدہ جو دارالندوہ (قومی مجلس) کی صدارت کے برابر تھا ۔
  • ندوۃالعلماء(لکھنؤ) کا مخفف
  • مجلس ، مجمع ، اجتماع ، انجمن ؛ علمی مجلس ، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے

Urdu meaning of nadvat

  • Roman
  • Urdu

  • huzuur akram sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam se qabal ke arab me.n ek ohdaa jo daar alind vo (qaumii majlis) kii sadaarat ke baraabar tha
  • nadoৃaalaalamaa-e-(lakhanu.u) ka muKhaffaf
  • majlis, majmaa, ijatimaa, anjuman ; ilmii majlis, vo jagah jahaa.n ko.ii mubaahisa ya muzaakara kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدوَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدوَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone