تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچالی" کے متعقلہ نتائج

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچالی کے معانیدیکھیے

بِچالی

bichaaliiबिचाली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِچالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں
  • تھان کے اطراف بکھری ہوئی اور روندی ہوئی گھاس جو گھوڑے کے کھانے سے بچ رہی ہو
  • بستر، بچھونا

Urdu meaning of bichaalii

  • Roman
  • Urdu

  • vo ghaas jo gho.Do.n ke thaan par bichhaa.ii jaatii hai taaki vo kiicha.D paanii se mahfuuz rahe.n
  • thaan ke atraaf bikhrii hu.ii aur rondii hu.ii ghaas jo gho.De ke khaane se bach rahii ho
  • bistar, bichhaunaa

English meaning of bichaalii

Noun, Feminine

  • straw spread in stable, straw for horse's bed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِچالی

وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone