تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ" کے متعقلہ نتائج

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

آنچَل لینا

تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل پَلُّو

مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے

آنچَل پَکْنا

آن٘چل پکانا کا لازم

آنچَل دابْنا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنچَل گانٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پَکانا

عورت کے سر پستاں کو زخمی کردینا

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

آنچَل پَھیلانا

سوال کرنے کے موقع پر اظہار تضرع کے لئے دوپٹے کا درمیانی حصہ یا دامن دونوں ہاتھوں میں لے کر کسی کی طرف پھیلانا .

آنچَل ڈھَلَکْنا

دو پٹے کا سر سے کھسکنا اور سر کھل جانا

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

آنچَل اُلَٹ جانا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹ جانا .

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

آنچَل مُنھ پَر رَکْھنا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ کے معانیدیکھیے

ناگ

naagनाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سالوتری معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘پوں سے بنا ہوا یا مشتعمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا .
  • ۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔
  • ۲ ۔ کالا سا نپ ، مارِ سیاہ ، افعی (اسے ہندو مقدس سمجھتے ہیں)
  • ۔ (سالوتری) وہ دونوں بھونریاں جو گھوڑے کی ایال کی جڑ میں ہوں ۔
  • ۴۔ (معماری) بنگڑی دار ڈاٹ کی ایک قوس ، شروع کی قوس کو جو آنکڑے نما اور سا نپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے ناگ کہتے ہیں
  • ۵۔ کشیب منی کی زوجہ کدرویا سرسا کے بطن سے پیدا ہونے والی مخلوق جس کا چہرہ انسان کا سا ہوتا ہے ، دُم سا نپ کی سی ہوتی ہے اور جو پاتال میں رہتی ہے
  • ــ۶۔ ایک قوم جو سا نپ کو پوجتی ہے ۔
  • ۔ ہاتھی ، فیل ، پیل ، ہستی
  • ۸۔ آدمی کے بدن کی پانچ اہم ہوائوں میں سے ایک جو ڈکار کے وقت منھ سے نکلتی ہے
  • ۹۔ ہندو چوہڑوں کی ایک ذات
  • ۱۰ ۔ امریکہ کے باشندے جنہیں پاتال لوک کے باشندے کہتے تھے
  • ۱۱ ۔ پارے کے سات عیبوں میں سے ایک کا نام ۔
  • ۱۲ ۔ کسی قسم کی بہترین چیز ؛ بادل ؛ کئی پودوں کا نام
  • سا نپوں سے بنا ہوا یا مشتمل ؛ ہاتھی سے متعلق یا مشابہ ، ہاتھی سے بنا ہوا

شعر

Urdu meaning of naag

  • Roman
  • Urdu

  • saampo.n se banaa hu.a ya mashtaamal ; haathii se mutaalliq ya mushaabeh, haathii se banaa hu.a
  • ۱ ۔ saa nap, sarp, maar
  • ۲ ۔ kaala saa nap, maar-e-syaah, afi.i (use hinduu muqaddas samajhte hai.n
  • ۔ (saalo tirii) vo dono.n bhuu niriihyaa.n jo gho.De kii ayaal kii ja.D me.n huu.n
  • ۴۔ (maamaarii) banag.Dii daar DaaT kii ek qaus, shuruu kii qaus ko jo aank.De numaa aur saa nap ke phan se mushaabeh hotii hai kahte hai.n
  • ۵۔ kashiib manii kii zauja qadro ya sirsa ke batan se paida hone vaalii maKhluuq jis ka chehra insaan ka saa hotaa hai, dam saa nap kii sii hotii hai aur jo paataal me.n rahtii hai
  • ــ۶۔ ek qaum jo saa nap ko puujtii hai
  • ۔ haathii, fel, pel, hastii
  • ۸۔ aadamii ke badan kii paa.nch aham havaa.o.n me.n se ek jo Dakaar ke vaqt mu.nh nikaltii huy
  • ۹۔ hinduu chuuh.Do.n kii ek zaat
  • ۱۰ ۔ amriikaa ke baashinde jinhe.n paataal lok ke baashinde kahte the
  • ۱۱ ۔ paare ke saat a.ibo.n me.n se ek ka naam
  • ۱۲ ۔ kisii kism kii behtariin chiiz ; baadal ; ka.ii paudo.n ka naam
  • saa napo.n se banaa hu.a ya mushtamil ; haathii se mutaalliq ya mushaabeh, haathii se banaa hu.a

English meaning of naag

Noun, Masculine

  • snake, serpent, cobra

नाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले रंग का, बड़ा और फनवाला सांप, करैत, नाग खेलाना, नागों या साँपों को खेलाने की तरह का ऐसा विकट काम करना जिसमें प्राण जाने का भय हो
  • श्वेत कमल
  • सर्प, सांप
  • सुलताना चंपा
  • शिव
  • (पुराण) पातालवासी एक उपदेवता जिसका ऊपरी आधा भाग मनुष्य का और निचला आधा भाग साँप का होता है
  • एक प्रकार का काला साँप जिसके सिर पर दो चरण चिह्न होते हैं

ناگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

آنچَل لینا

تعظیماََ مہمان عورت کے دوپٹے کا کنارہ چھونا، تعظیم کے ساتھ استقبال کرنا

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل پَلُّو

مقیش کی جھالر جو (عموماََ) دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے

آنچَل پَکْنا

آن٘چل پکانا کا لازم

آنچَل دابْنا

بچے کا چھاتی منھ میں لینا

آنچَل گانٹھ

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا اور دولھن کے پلووں کے سروں میں گرہ دیتے ہیں اور اس سے شادی یا رشتہ ہونے کا اعلان مقصود ہوتا ہے

آنچَل ڈَھلْنا

دوپٹے کا سر سے کھکسنا اور سر کھل جانا .

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل پَکانا

عورت کے سر پستاں کو زخمی کردینا

آنچَل ڈَلْوائی

دولھا کی بہنوں کا نیگ جو انھیں آن٘چل ڈالنے کے وقت ملتا ہے

آنچَل پَھیلانا

سوال کرنے کے موقع پر اظہار تضرع کے لئے دوپٹے کا درمیانی حصہ یا دامن دونوں ہاتھوں میں لے کر کسی کی طرف پھیلانا .

آنچَل ڈھَلَکْنا

دو پٹے کا سر سے کھسکنا اور سر کھل جانا

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

آنچَل اُلَٹ جانا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹ جانا .

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

آنچَل مُنھ پَر رَکْھنا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا.

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone