تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفرُوش" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوش

فرش کیا ہوا، بچھایا ہوا، بچھا ہوا، بچھایا گیا

خَطِ مَفْرُوش

(ہندسہ) قاعدہ، آڑی لکیر جو بچھی ہوئی شکل میں ہو

مِفْرَش

وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستربند، جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں

مَفرُور

فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو

مَفرُوض

فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی، مانا گیا

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَفرُوغ

(عوام)، فراغت پایا ہوا، اس جگہ فارغ صحیح ہے، فراغت لازم ہے، اس سے اسم مفعول نہیں بن سکتا ہے، فارغ جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے)

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مَفْرُوح

glad, joyful

مِہروَش

آفتاب کے مانند، سورج جیسے روشن چہرے والا

مَے فَروش

شراب بیچنے والا، بادہ فروش، شراب فروش

مِس فَروش

تانبا بیچنے والا ، تانبے کا کاروبار کرنے والا ۔

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفرُوش کے معانیدیکھیے

مَفرُوش

mafruush•मफ़रूश

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: فَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

مَفرُوش کے اردو معانی

صفت

  • فرش کیا ہوا، بچھایا ہوا، بچھا ہوا، بچھایا گیا
  • نباتیات: فرش کی طرح بنا ہوا، فرش جیسا آراستہ

اسم، مذکر

  • بچھا ہوا، جو بچھایا گیا ہو، فرش، بچھونا

Urdu meaning of mafruush

  • Roman
  • Urdu

  • farsh kyaa hu.a, bichhaayaa hu.a, bichhaa hu.a, bichhaayaa gayaa
  • nabaatiiyaatah farsh kii tarah banaa hu.a, farsh jaisaa aaraasta
  • bichhaa hu.a, jo bichhaayaa gayaa ho, farsh, bichhaunaa

English meaning of mafruush

Adjective

  • spread, carpeted

Noun, Masculine

  • article of furniture, bed, carpet

मफ़रूश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वनस्पति: फ़र्श की तरह बना हुआ, फ़र्श जैसा सुसज्जित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिछा हुआ, जो बिछाया गया हो, फ़र्श, बिछौना

مَفرُوش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفرُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفرُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone