تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْشُوش" کے متعقلہ نتائج

مَغْشُوش

جس میں ملاوٹ کی گئی ہو، کھوٹا (سکہ وغیرہ)

مَغْشُوشَہ

مغشوش ، ملاوٹ والا ، کھوٹا ۔

مَغْشُوش طَبِیعَت

جس کے مزاج میں قدرتی طور پر دغا بازی ہو

مَغْشُوش کَرنا

(کھانے پینے کی چیز یا دوا وغیرہ میں) ملاوٹ کر دینا ۔

غَیْر مَغْشُوش

जिसमें मिलावट न हो, अकृत्रिम

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْشُوش کے معانیدیکھیے

مَغْشُوش

maGshuushमग़्शूश

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَشَّ

  • Roman
  • Urdu

مَغْشُوش کے اردو معانی

صفت

  • جس میں ملاوٹ کی گئی ہو، کھوٹا (سکہ وغیرہ)
  • غیر خالص، ملاوٹ والا، جعلی
  • مرکب، ترکیب پایا ہوا
  • (وہ تحریر وغیرہ) جس میں غیر زبانوں کے الفاظ شامل ہوگئے ہیں
  • مٹا ہوا، دھندلا، کٹا پھٹا، مشکوک
  • دغا باز، دھوکے باز، ریاکار، بے وفا، پرفریب

Urdu meaning of maGshuush

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n milaavaT kii ga.ii ho, khoTa (sikka vaGaira
  • Gair Khaalis, milaavaT vaala, jaalii
  • murkkab, tarkiib paaya hu.a
  • (vo tahriir vaGaira) jis me.n Gair zabaano.n ke alfaaz shaamil hoge hai.n
  • miTaa hu.a, dhu.ndlaa, kaTaa phaTaa, mashkuuk
  • daGaabaaz, dhoke baaz, rayaakaar, bevafaa, purafreb

English meaning of maGshuush

Adjective

  • fictitious, fake, counterfeit
  • deceitful, cheating, swindling
  • (of writing) having words of other languages
  • dim, fade, torn, doubtful
  • compound

मग़्शूश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिलावटवाली चीज़, वह शुद्ध | वस्तु जिसमें कुछ अशुद्ध वस्तु मिली हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْشُوش

جس میں ملاوٹ کی گئی ہو، کھوٹا (سکہ وغیرہ)

مَغْشُوشَہ

مغشوش ، ملاوٹ والا ، کھوٹا ۔

مَغْشُوش طَبِیعَت

جس کے مزاج میں قدرتی طور پر دغا بازی ہو

مَغْشُوش کَرنا

(کھانے پینے کی چیز یا دوا وغیرہ میں) ملاوٹ کر دینا ۔

غَیْر مَغْشُوش

जिसमें मिलावट न हो, अकृत्रिम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْشُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْشُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone