تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُٹّھی" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُٹّھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بند ہاتھ ، چنگل ، مشت
- سمیٹا ہوا ہاتھ کا پنجہ ، مکی (نوراللغات) ۔ ۳۔ ایک ہاتھ میں سما جانے والی مقدار ، ایک مشت کے برابر مقدار ، لپ بھر کی مقدار
- گرفت ، پکڑ
- قبضہ ، اختیار
- بند ہاتھ کی لمبائی جو ناپنے میں مستعمل ہے
- ایک چھوٹی سی صاف لکڑی جو بچے کو چوسنے کے واسطے دیدیتے ہیں ، چسنی
- جسم کی مالش ، جسم دبانے کا عمل ، چپی
- ۔ گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا جوڑ نیز گھوڑے کے ٹخنے کی اُلٹی طرف کے بال
- بالوں کا بندھا ہوا جوڑا
- مٹھی بھر غلہ جو بطور خیرات نکالتے ہیں
فعل متعلق
- تھوڑا سا ، چند.
شعر
گل کے ہونے کی توقع پہ جیے بیٹھی ہے
ہر کلی جان کو مٹھی میں لیے بیٹھی ہے
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیں
جدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
چرا کے مٹھی میں دل کو چھپائے بیٹھے ہیں
بہانا یہ ہے کہ مہندی لگائے بیٹھے ہیں
Urdu meaning of muTThii
- Roman
- Urdu
- band haath, changul, musht
- sameTaa hu.a haath ka panjaa, mukkii (nuur alalGaat) । ३। ek haath me.n samaa jaane vaalii miqdaar, ek musht ke baraabar miqdaar, lip bhar kii miqdaar
- girifat, paka.D
- qabzaa, iKhatiyaar
- band haath kii lambaa.ii jo naapne me.n mustaamal hai
- ek chhoTii sii saaf lakk.Dii jo bachche ko chuusne ke vaaste dediite hai.n, chasnii
- jism kii maalish, jism dabaane ka amal, chuppii
- ۔ gho.De ke sim aur TaKhne ke biich ka jo.D niiz gho.De ke TaKhne kii ulTii taraf ke baal
- baalo.n ka bandhaa hu.a jo.Da
- muTThii bhar gala jo bataur Khairaat nikaalte hai.n
- tho.Daa saa, chand
मुट्ठी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उतनी वस्तु जितनी उपरोक्त मुद्रा के समय हाथ में आ सके। जैसे एक मुट्ठी आटा साधू को दे दो।
- हथेली की वह मुद्रा या स्थिति जिसमें उँगलियाँ अन्दर की ओर मोड़कर जोर से बंद कर ली जाती हैं। पद-बंधी मुट्ठी ऐसी स्थिति जिसमें भीतरी रहस्य और लोगों पर प्रकट न हो सकता हो। जैसे-अभी तो घर की बँधी मुट्ठी है, पर जब चारों भाई अलग हो जायँगे, तब सबका परदा खुल जायगा अर्थात् सबको भीतरी स्थिति का पता लग जायगा। मुहा०-(किसी की) मुट्ठी गरम करना = किसी को संतुष्ट या प्रसन्न करने के लिए चुपचाप उसके हाथ में कुछ रुपये रखना। (किसी की) मुट्ठी में होना पूरी तरह से अधिकार या कब्जे में होना। जैसे-उसकी चोटी हमारी मट्ठी में है, वह कहाँ जा सकता है।
- हाथ की उँगलियों को मोड़कर हथेली बंद करने की मुद्रा
- पकड़; कब्ज़ा
- मुट्ठी के बराबर की नाप
- मुट्ठी में आने के बराबर वस्तु या अन्न आदि।
مُٹّھی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موٹْھڑا
ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
موتھا
ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں
موتھی
ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا
موتھرا
اُس غدود کو کہتے ہیں، جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں نمودار ہوتاہے اور جس کی وجہ سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے، اس مرض کا نام ہے، جس میں گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈّی بڑھ جاتی ہے، کُند، چاکو موتھرا ہوگیا
mothering sunday
برط یوم مادراں ، چلّے (رک: Lent) کا چوتھا اتوار جبکہ ماؤں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں۔.
مُٹھ بھیڑ
ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی
مُٹھ مَرد
۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا
مُوٹھ کَرنا
بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahbuuba
महबूबा
.مَحبُوبَہ
sweetheart, mistress, beloved, a lovely woma
[ Aashiq apni mahbuba ki zulfon ki laton mein ulajh kar rah gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zulf
ज़ुल्फ़
.زُلْف
curling lock, ringlet, lock, tress
[ Shaer ne lambe balon wali aurat ke zulfon ko ghanghor ghata ke manind thahraya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
visaal
विसाल
.وِصال
meeting, union
[ Surdas ne Radha se wisal ka bayan bade dilkash pairaae mein kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaa.inaat
काइनात
.کائِنات
the universe, the world
[ Ilm-e-Nujum (Astronomy) ne kaainat ki pur-asrariyat (Mistry) ko samjhne mein madad ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Garqaab
ग़र्क़ाब
.غَرْقاب
drowned
[ Qaum ki naav tassub ke dariya mein gharqab thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tamGaa
तम्ग़ा
.تَمْغا
medal
[ Akram ne nishane-bazi mein kaanse ka tamgha jita ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taabe'
ताबे'
.تابِع
obedient, loyal, submissive, amenable
[ Hamare tamam af'aal aur harakat hamare irade ke taabe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hizb-e-iKHtilaaf
हिज़्ब-ए-इख़्तिलाफ़
.حِزْبِ اِخْتِلاف
opposition, opposition party
[ Har tahrik par izhar-e-khayal ka mauqa hizb-e-iqitdar aur hizb-e-ikhtilaf dono ko faraham kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masnuu'aat
मस्नू'आत
.مَصْنُوعات
created things, things artificially made
[ Rasgulle, Kalakand, dahi waghaira dairy masnu'aat hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aashiq
'आशिक़
.عاشِق
lover, sweet-heart
[ Mahbuba ki aankhon mein ashiq ko kainat nazar ati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُٹّھی)
مُٹّھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔