تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹھ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُوٹھ کَرنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا

موٹا کَرنا

صحت مند کرنا ، خوب کھلانا پلانا

موٹَر کَرنا

موٹر گاڑی کرایہ پر لینا

مُورا میٹ کَرنا

تباہ و برباد کرنا ، ملیا میٹ کرنا

مِٹی کَرنا

destroy, ruin, spoil, squander

مُٹّھی کَرنا

ہاتھ کو بند کرنا ، مٹھی بنانا

مُونْھ زوری کَرنا

رک : منہ زوری کرنا ۔

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

ڈائِنا مائِٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

مَوْقََعْ کَرنا

شب باشی کرنا، جماع کرنا، ہم بستری کرنا

مُوئِیّا کَرنا

دھاگے کو بل دینا ۔

موہ کَرنا

عاشق بنانا ، لبھانا ، محبت کرنا ، پیار کرنا

مُنھ میٹھا کرنا

مٹھائی کھلانا، شیرینی کھِلانا، شیرینی کھانا کنایۃً: عنایت فرمانا، کچھ دینا، بخشنا، نذرانہ دینا رشوت دینا

مُنْھ مِیٹھا کَرانا

distribute sweets to celebrate some event, give a treat

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹھ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُوٹھ کَرنا

muuTh karnaa•मूठ करना

محاورہ

مادہ: مُوٹھ

  • Roman
  • Urdu

مُوٹھ کَرنا کے اردو معانی

  • بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا

Urdu meaning of muuTh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baTer ko muTThii me.n lekar muqarrar tariiqe se la.Daane ke li.e taiyyaar karnaa ya sudhaanaa, baTer ko miThyaanaa, la.Daa.ii ke baTer ko muThii me.n rakh kar taiyyaar karnaa aur sudhaanaa

मूठ करना के हिंदी अर्थ

  • बटेर को मुट्ठी में लेकर निश्चित ढंग से लड़ाने के लिए तैयार करना या सधाना, बटेर को मुठियाना, लड़ाई के बटेर को मुठ्ठी में रखकर तैयार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹھ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹھ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone