تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹھ چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُوٹھ چَلنا

منتر پڑھ کر پھونکا جانا ، جادو چلنا ، سحر یا جادو کا موثر ہونا

مُوٹھ چَلانا

رک : موٹھ پھینکنا

موٹ چَلانا

جادو کرنا ، منتر پھونکنا یا پھینکنا ، منتر پڑھ کر دشمن کی طرف پھینکنا ، پون جلانا ، سفلی عمل کرنا

مِٹ چَلنا

مٹنے کے قریب ہونا ، خاتمے کے قریب ہونا ۔

مُوٹھ مَنتَر چَلانا

جادو کرنا ، سحر کرنا ، ٹونا کرنا

مَوْقَعْ چَلْنَاْ

داؤ چلنا، موقع لگنا

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

رُوپَیوں کا مُٹھا چَلْنا

بیاہ شادی کے موقع پر دولھا دولہن پر سے روپے نچھاور کرنا کہ لوگ لوٹیں.

مِیٹھی چُھرِیاں چَلنا

ظاہراً اچھی معلوم ہونا اور اثر برا ہونا ۔

مِٹّی کا کِھینْچ کَر لے چَلنا

تقدیر کا کسی کو اس جگہ دفن ہونے کے لیے لانا جہاں کا خمیر ہو ، موت کا کسی جگہ لانا یا لے جانا ۔

مُٹّھی میں لے کَر چَلنا

اختیار یا قبضے میں رکھنا ، بس میں لینا

مُنھ چَلنا

منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا

مُجھ سِیں چَلنا

میری چلنا ، میرا بس چلنا ۔

جِگَر مُنھ کو چَلنا

سخت صدمہ ہونا، بے حد صدمہ ہونا، کلیجہ منھ کو آنا

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹھ چَلنا کے معانیدیکھیے

مُوٹھ چَلنا

muuTh chalnaa•मूठ चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُوٹھ چَلنا کے اردو معانی

  • منتر پڑھ کر پھونکا جانا ، جادو چلنا ، سحر یا جادو کا موثر ہونا

Urdu meaning of muuTh chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mantr pa.Dh kar phuunkaa jaana, jaaduu chalnaa, sahr ya jaaduu ka muusir honaa

मूठ चलना के हिंदी अर्थ

  • मंत्र पढ़कर फूँकना, जादू चलना, जादू या तंत्र का प्रभावी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹھ چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹھ چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone