تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّفِقُ الرّائے" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّفِقُ الرّائے کے معانیدیکھیے

مُتَّفِقُ الرّائے

muttafiqur-raa.eमुत्तफ़िक़ुर्राए

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: ہَمْ خَیال

  • Roman
  • Urdu

مُتَّفِقُ الرّائے کے اردو معانی

صفت

  • ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

Urdu meaning of muttafiqur-raa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek sii raay rakhne vaale, ham salaah, hamaKhyaal

English meaning of muttafiqur-raa.e

Adjective

  • having same opinion, agreeing in opinion

मुत्तफ़िक़ुर्राए के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक सी राय रखने वाले, सहमत, हमख़्याल

مُتَّفِقُ الرّائے کے مترادفات

مُتَّفِقُ الرّائے کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّفِقُ الرّائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّفِقُ الرّائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone