تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْبِق" کے متعقلہ نتائج

مُطْبِق

قطعی ، کلی ؛ لگاتار ، مسلسل ، پے درپے ، متواتر ۔

مَطْبَق

ایک طرح کا پلاؤ جس کو یخنی بناکر پکایا جاتا ہے اور پھر یخنی میں چاول اُبال کر اُوپر سے گوشت رکھ دیا جاتا ہے یعنی تہہ لگاکر پکا ہوا پلاؤ ، عربی پلاؤ

مُطَبَّق

جُنُوں مُطْبَق

لگاتار جنون

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُطابِق ہونا

یکساں ہونا، برابر ہونا، ٹکر کھانا، مشابہ ہونا، موافق ہونا، ملایا جانا، مقابلہ ہونا

مُطابِق آنا

یکساں یا برابر ہونا ، مشابہ یا موافق ہونا۔

مُطابِق پانا

مشابہ ، مانند یا ہم صورت دیکھنا

مُطْلَق

جو پابند نہ ہو، آزاد، بے قید، خود مختار، غیر مشروط

مَطْبَع

کتاب، رسالہ یا اخبار وغیرہ چھاپنے کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

مَطَبی

مطب (رک) سے تعلق رکھنے والا ، مطب کا ۔

حُمائے مُطْبِقَہ

خون کی عفونت سے پیدا ہونے والا بخار

مُتَباکی

جو رونے پر مجبور ہو یا مجبور کیا جائے ، جو جھوٹ موٹ روئے ، بناوٹی رونا ، دکھاوے کا رونا

مَطَب

وہ مکان جہاں طبیب بیماروں کا علاج معالجہ کرے، حکیم کا دیوان خانہ، دواخانہ، شفاخانہ، طبابت اور جراحی کی عملی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جائے، وہ مکان یا بیٹھک یا دیوان خانہ جہاں بیٹھ کر طبابت کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْبِق کے معانیدیکھیے

مُطْبِق

mutbiq•मुत्बिक़

اصل: عربی

اشتقاق: طَبَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُطْبِق کے اردو معانی

 

  • قطعی ، کلی ؛ لگاتار ، مسلسل ، پے درپے ، متواتر ۔

Urdu meaning of mutbiq

  • Roman
  • Urdu

  • qati.i, kalii ; lagaataar, musalsal, pai darpe, mutavaatir

मुत्बिक़ के हिंदी अर्थ

 

  • निपट, निरा, लगातार, निरंतर, एक के बाद एक, बारंबार, निरंतर, लगातार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطْبِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطْبِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone