تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطابِق" کے متعقلہ نتائج

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

مُطابِق ہونا

یکساں ہونا، برابر ہونا، ٹکر کھانا، مشابہ ہونا، موافق ہونا، ملایا جانا، مقابلہ ہونا

مُطابِق آنا

یکساں یا برابر ہونا ، مشابہ یا موافق ہونا۔

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُطابِق پانا

مشابہ ، مانند یا ہم صورت دیکھنا

مُطابَقَتی

مشابہت رکھنے والا ، مشابہتی ۔

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُطابَقَت رَکْھنا

مشابہت رکھنا ، مثیل ہونا ۔

مُطابَقَت

یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مَفْعُول مُطابِق

۔(ع) مذکر۔ وہ حاصل مصدر جو بطور مفعول فعل کے ساتھ مذکور ہو۔

مَعْمُول کے مُطابِق

حسب عادت، اصول کے تحت، حسب دستور

نا مُطابِق

ناموافق، غیر مطابق، بے جوڑ، مخالف، بے میل

مِزاج کا مُطابِق ہونا

طبیعت کا مل جانا

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

قِسْط کے مُطابِق

وقت مقررہ پر تھوڑا تھوڑا کرکے

مُقتَضِیات کے مُطابِق

تقاضوں کے مطابق ، ازروئے ضروریات ۔

نَقْل مُطابِق اَصل

اصل کے مطابق کی گئی نقل، کسی چیز کی نقل، جو اصل مسودے یا اصل کاپی کو دیکھ کر کی گئی ہو

اَپنی صَوابدِید کے مُطابِق

according to one's discretion

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطابِق کے معانیدیکھیے

مُطابِق

mutaabiqमुताबिक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: طَبَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُطابِق کے اردو معانی

صفت

  • مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ
  • بموجب، بہ لحاظ، بہ مناسب، کی مناسبت سے
  • وہ کاپی جو تصحیح کرنے کے بعد چھاپی جائے، مقابلہ کردہ (مسودہ)

شعر

English meaning of mutaabiq

Adjective

  • like, equal, corresponding (to), conforming (to)
  • like, suitable, identical
  • in accordance with, accordingly

मुताबिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • के समान, एक जैसा, समान, अनुकूल, बराबर, समान आकार अथवा रूप-रंग वाला, एक जैसे रंग वाला
  • अनुसार, आदर के साथ, अनुकूलता के साथ, के औचित्य से
  • वह काॅपी जो त्रुटि संशोधन करने के बाद छापी जाए अर्थात प्रकाशित की जाए, तुलना किया हुआ (पांडुलिपि)

مُطابِق کے مترادفات

مُطابِق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

مُطابِق ہونا

یکساں ہونا، برابر ہونا، ٹکر کھانا، مشابہ ہونا، موافق ہونا، ملایا جانا، مقابلہ ہونا

مُطابِق آنا

یکساں یا برابر ہونا ، مشابہ یا موافق ہونا۔

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُطابِق پانا

مشابہ ، مانند یا ہم صورت دیکھنا

مُطابَقَتی

مشابہت رکھنے والا ، مشابہتی ۔

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُطابَقَت رَکْھنا

مشابہت رکھنا ، مثیل ہونا ۔

مُطابَقَت

یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مَفْعُول مُطابِق

۔(ع) مذکر۔ وہ حاصل مصدر جو بطور مفعول فعل کے ساتھ مذکور ہو۔

مَعْمُول کے مُطابِق

حسب عادت، اصول کے تحت، حسب دستور

نا مُطابِق

ناموافق، غیر مطابق، بے جوڑ، مخالف، بے میل

مِزاج کا مُطابِق ہونا

طبیعت کا مل جانا

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

قِسْط کے مُطابِق

وقت مقررہ پر تھوڑا تھوڑا کرکے

مُقتَضِیات کے مُطابِق

تقاضوں کے مطابق ، ازروئے ضروریات ۔

نَقْل مُطابِق اَصل

اصل کے مطابق کی گئی نقل، کسی چیز کی نقل، جو اصل مسودے یا اصل کاپی کو دیکھ کر کی گئی ہو

اَپنی صَوابدِید کے مُطابِق

according to one's discretion

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطابِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطابِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone