تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطابِق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُطابِق کَرْنا

اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

مُنطَبِق کَرنا

چسپاں کرنا، موافق بنانا، متعلق کرنا

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مَذاق کَرنا

دل لگی کرنا، ہنسی مذاق کرنا، مزاح سے کام لینا

مُطالبَہ کَرْنا

مانگنا، خطاب کرنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا، دعویدار ہونا

مُسابَقَہ کَرنا

ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَطَب کَرنا

طبابت کرنا ، کسی حکیم یا ڈاکٹر کا علاج معالجے کے لیے مطب میں بیٹھنا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مَطْعُون کَرنا

طعنہ دینا ۔

مُعَلَّق کَرنا

(قانون) تعطل میں رکھنا ، اِلتوا میں رکھنا ، غیر واضح حالت میں رکھنا ۔

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مَطْلَب اَدا کَرْنا

اپنا مدعا یا منشا بیان کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطابِق کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُطابِق کَرْنا

mutaabiq karnaa•मुताबिक़ करना

محاورہ

مادہ: مُطابِق

  • Roman
  • Urdu

مُطابِق کَرْنا کے اردو معانی

  • اصل سے ملانا، موافق یا یکساں کرنا، مقابلہ کرنا

Urdu meaning of mutaabiq karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • asal se milaana, muvaafiq ya yaksaa.n karnaa, muqaabala karnaa

English meaning of mutaabiq karnaa

  • compare with, make like

मुताबिक़ करना के हिंदी अर्थ

  • असल से मिलाना, तुलना करना, यकसाँ करना, मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطابِق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطابِق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone