زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’طَبَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِطْباق

(لفظاً) تہہ پر تہہ ہونا، (تجوید) زبان کا پھیل کر تالو سے چمٹ جانا یا ملنا، ایسے حروف جن میں یہ صفت پائی جاتی ہے

اِنْتِباہی

انتباہ سے منسوب: جو پہلے سے خبر دار یا آگاہ کر دینے کے لیے ہو

اِنْطِباق

(دو امور کی باہم) مطابقت، موافقت، (ایک امر کا دوسرے پر) چسپاں ہونا

تَطابُق

(تنقید و تحقیق) مختلف نسخوں یا عبارتوں کا تجزیہ کرکے مطابق پیدا کرنا یا درست کرنا.

تَطبِیق

موافقت، مطابقت، برابر کرنا

طَبَق

گولا، کرّہ، روئے زمین، دنیا

طَبْقات

طبقہ کی جمع، طبقے، رتبہ، حیثیت، مقام

طَبقَہ

درجہ ، منزل .

طَبْقے

طبقہ کی جمع نیز تصغیر، تراکیب میں مستعمل

مُتَطابِق

ایک دوسرے سے مطابقت رکھنے والا، باہم مطابق، یکساں

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

مُطابَقَت

 

مُنطَبِق

(ہندسہ) برابر، یکساں، مناسبت باہمی رکھنے والا (زاویہ)، ایک دوسرے پر ٹھیک ٹھیک آنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone