تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَفِّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَوَفِّی

مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

مُتَوَفّیٰ

وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی

مُتَوَفّی آنْجَہانی

۔بعض مسلمان ہندوؤں کو متوفی آنجہانی ومسلمان کو مغفور مرحوم لکھا کرتے ہیں۔

مُتَوَفَّیَہ

مری ہوئی ، وفات پائی ہوئی ، مرنے والی ۔

وُرَثائے مُتَوَفّیٰ

مرنے والے کے وارث

مُطَوِّفِین

طواف کرنے والا ، طواف کرچکنے والے ۔

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتَوَضّی

وضو کرنے والا ، جس نے وضو کیا ہو ، باوضو ۔

مُتَشَفّی

شفا پانے والا ، مرض سے نجات پانے والا ؛ (دشمن سے) انتقام لینے والا ۔

مُتَوَفِّر

بہت کثیر، لاتعداد، وافر

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُعاطَفَہ

(لفظاً) باہم مہربانی کرنا (مجازاً) مباشرت ۔

مُطْفی

بجھانے والی، حرارت میں تسکین بخشنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَفِّی کے معانیدیکھیے

مُتَوَفِّی

mutavaffii•मुतवफ़्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 1122

دیکھیے: مَرحُوم

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَفِّی کے اردو معانی

صفت

  • مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

    مثال • پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے چيرگھر بھجوا دیا ہے

Urdu meaning of mutavaffii

  • Roman
  • Urdu

  • murraahvaa jahaa.n se guzraa hu.a, vafaat yaaftaa, jis kii vafaat ho ga.ii ho, marhuum, aa.njhaanii

English meaning of mutavaffii

Adjective

  • dead, late, deceased

    Example • Police ne mutavaffi ki lash ko post-mortem ke liye cheerghar bhejva diya hai

मुतवफ़्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मृतक, दिवंगत, स्वर्गीय, मरहूम, मृतक, मरा हुआ, जिसका निधन हो गया

    उदाहरण • पुलिस ने मुतवफ़्फ़ी की लाश को पोस्टमार्टम के लिए चीरघर भेजवा दिया है

مُتَوَفِّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَفِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَفِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone