تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوطِن" کے متعقلہ نتائج

مَوطِن

وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ

مُوتْنا

(مرد کا) عضو ِتناسل ، ذکر

مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں

مَواطِن

بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُعْتَنی

اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔

مَیَّتیں

لاشیں

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوطِن کے معانیدیکھیے

مَوطِن

mautin•मौतिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَوطِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ
  • لڑائی کا میدان، میدان جنگ
  • پڑاؤ، لشکر گاہ

Urdu meaning of mautin

  • Roman
  • Urdu

  • vatan, rahne kii jagah, ghar, makaan, maskan, janmabhuumi, paidaa.ish kii jagah
  • la.Daa.ii ka maidaan, maidaan-e-jang
  • pa.Dhaa.o, lashkar gaah

English meaning of mautin

Noun, Masculine

  • home, place of birth, domicile
  • battlefield
  • cantonment

मौतिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देश, निवास अस्थान, रहने की जगह, वतन, घर, मकान, जन्मभूमि, पैदाइश की जगह
  • रणभूमि, लड़ाई का मैदान
  • पड़ाव, सेना शिविर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone