تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوالِیات" کے متعقلہ نتائج

مُتَوالِیات

نتیجے

مُتَواخِیات

وہ حروف جو دو دو یا تین تین ایک صورت پر ہوں ؛ جیسے: ج ح خ ، د ذ یا ر ز وغیرہ ۔

مُطالِعاتی

مطالعات سے منسوب یا متعلق ۔

مُطالِعِیَت

مطالعہ کرنا ، پڑھنا ، پڑھنے کا عمل ۔

مُطاوَلَت

لمبائی ، طول میں برابری کرنا ۔

مُطالِعات

مطالعے ، کسی موضوع پر تحقیقی کام کرنا نیز مقالہ یا کتاب تحریر کرنا ۔

مُطالِعاتی دَورَہ

مطالعہ ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ ۔

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَوازِیَہ

متوازی (رک) کی تانیث ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

مُتَوازِیَت

متوازی ہونا، برابری، ہمواری ، باہمی تناسب یا تقابل، مماثلت، مطابقت۔

مالِیات

(معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوالِیات کے معانیدیکھیے

مُتَوالِیات

mutavaaliyaat•मुतवालियात

  • Roman
  • Urdu

مُتَوالِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نتیجے

Urdu meaning of mutavaaliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • natiije

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوالِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوالِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone