تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَواتِرات" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مَتْوارا

متوالا، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور

مُتَوافِرَہ

مُتَوارِع

۔(ع)صفت۔پارسا۔پرہیزگار۔عابد۔

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَجاوِرات

ہمسائے، پڑوسی، قرب و جوار کے مقامات

مُتَواخِیات

وہ حروف جو دو دو یا تین تین ایک صورت پر ہوں ؛ جیسے: ج ح خ ، د ذ یا ر ز وغیرہ ۔

مُتَبادِرات

جلد ذہن میں آنے والے اُمور یا باتیں ۔

مُتَوالِیات

نتیجے

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

مُتَعَسِّرات

بہت مشکل اُمور ۔

مُجَوہَرات

jewellery studded, with gems

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَواتِرات کے معانیدیکھیے

مُتَواتِرات

mutavaatiraat•मुतवातिरात

  • Roman
  • Urdu

مُتَواتِرات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

Urdu meaning of mutavaatiraat

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) matvaatraat, vo qazaayaa hai.n jin kii tasdiiq kisii shaiy mumkin par itne aadmiiyo.n kii shahaadat se ho jin ka jhuuT par ittifaaq kar lenaa ind ul-aqal muhaal ho ; jaise ha sab aadamii hazrat aadam kii aulaad hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَواتِرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَواتِرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone