تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوازِیَت" کے متعقلہ نتائج

مُتَوازِیَت

متوازی ہونا، برابری، ہمواری ، باہمی تناسب یا تقابل، مماثلت، مطابقت۔

مُتَوازِیَہ

متوازی (رک) کی تانیث ۔

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُوازِیَت

برابری، مساوات، متاوازیت؛ (نفسیات) یہ اصول کہ ذہنی اور جسمانی طریقہ ہائے عمل لازم و ملزوم ہوتے ہیں، ایک بدلتا ہے تو دوسرا بھی اس کے ساتھ بدلتا ہے

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مُتَواطی

مدافعت کرنے والا ، مساوی ، موافق ، برابر ۔

مَتْواری

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

مُوازی

تخمین٘ہ، اندازاََ، قیاساََ (عموماََ گزوں (پیمائش) آنوں، (گنتی) کے ساتھ مستعمل)، ہم قیمت، ہم وزن، ہم نرخ

مُتَواری

چھپنے والا، پوشیدہ، مخفی

مُتَوازِیُ الاُفُق

جو افقی طور پر متوازی ہو۔

مُتَوازِیُ الْاَضْلاع

وہ چوکون، جس کے مقابل کے اضلاع متوازی ہوں

مُتَوازی دُنْیا

دوسری دنیا ، ویسی ہی دوسری دنیا ۔

مُتَوازی راہ

متبادل راستہ ، دوسرا رستہ ۔

مُتَوازی لَہر

متبادل رو ، مماثل لہر ۔

مُتَوازی حُکُومَت

ایک ہی ملک یا مملکت کی دو حکومتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوازِیَت کے معانیدیکھیے

مُتَوازِیَت

mutavaaziyat•मुतवाज़ियत

  • Roman
  • Urdu

مُتَوازِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متوازی ہونا، برابری، ہمواری ، باہمی تناسب یا تقابل، مماثلت، مطابقت۔

Urdu meaning of mutavaaziyat

  • Roman
  • Urdu

  • mutavaazii honaa, baraabarii, hamvaarii, baahamii tanaasub ya taqaabul, mumaasilat, mutaabiqat

मुतवाज़ियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भार में बराबर होना, समानुपाती, एकसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوازِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوازِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone