تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنشِق" کے متعقلہ نتائج

مُنشِق

(طب) ناک میں دوا سڑکنے والا ، نسوق کرنے والا

مُنشَق

ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا، پھٹنے والا، پھٹا ہوا، شق، چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنشِد

شاعر، نغمہ گر، نغمہ خواں

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مَنُشی

عورت، بیوی

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏

مَنْطِق

گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال

مُنَقَّش

جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

مَنشِم

رک : منسم جو صحیح املا ہے

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنشِق کے معانیدیکھیے

مُنشِق

munshiq•मुंशिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُنشِق کے اردو معانی

صفت

  • (طب) ناک میں دوا سڑکنے والا ، نسوق کرنے والا

Urdu meaning of munshiq

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) naak me.n davaa sa.Dakne vaala, nasoq karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنشِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنشِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone