تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتاعی" کے متعقلہ نتائج

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُطاعی

میرے محترم ، اے بزرگوار ۔

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مَہاتی

رک : مہتی جو اس کا اصل املا ہے (تراکیب میں مستعمل) ۔

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِتھی

राजा जनक

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتاعی کے معانیدیکھیے

مُتاعی

mutaa'ii•मुता'ई

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: مُتْعَہ

اشتقاق: مَتَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتاعی کے اردو معانی

صفت

  • نکاحی سے کم درجے کی عورت

اسم، مؤنث

  • اہلِ تشیُّع میں وہ عورت جس کے ساتھ متعہ کیا گیا ہو،عارضی بیوی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُطاعی

میرے محترم ، اے بزرگوار ۔

شعر

Urdu meaning of mutaa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • nikaahii se kam darje kii aurat
  • ahal-e-tashiiXyua me.n vo aurat jis ke saath mataa kiya gayaa ho,aarizii biivii

English meaning of mutaa'ii

Adjective

  • of temporary marriage

Noun, Feminine

  • temporary wife, wife for a short period of time as practiced by Shia community

मुता'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निकाही से कम दर्जे की औरत

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्थाई पत्नी, शिया संप्रदाय के लोग में प्रचलित विधि के अनुसार एक औरत जिससे अस्थाई निकाह किया गया हो

مُتاعی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone